• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ڈاکٹر یاسمین راشد

امپورٹڈ حکمرانوں نے ملک کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد

News Editor by News Editor
فروری 15, 2023
in پاکستان
0 0
0

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکمرانوں نے ملک کو تباہی سے دوچار کر دیا ہے موجودہ ابتر صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ آزادانہ اور شفاف انتخابات ہیں عوام بھی چاہتے ہیں ان امپورٹڈ حکمرانوں سے جان چھوٹ جائے،

ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوہدری محمد عبداللہ طاہر امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 186تحریک انصاف اوکاڑہ سے ملاقات کے دوران کیا،ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کی جانیوالی سازشیں ناکام ہوں گی مخالفین کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا،

آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی فتح یقینی ہے امپورٹڈ حکمران اپنی عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں باشعور پاکستانی قوم نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دینے کا پختہ عزم کررکھا ہے آنے والا دور پی ٹی آئی کا ہے انتخابات میں دھاندلی کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا، انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکمرانوں نے عام انتخابات کے انعقاد کو مزید التواء میں ڈالنے کی کوشش کی تو عوام ان کا راستہ روکے گی، پاکستان کو کرپٹ حکمرانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ان سے چھٹکارا ناگزیر ہے جسے ہم جلد یقینی بنا کر دم لیں گے، انہوں نے کہا کہ عوام کا استحصال کرنے اور قومی دولت لوٹنے والوں کا عبرتناک انجام قریب ہے قوم جلد ان سے نجات کی خوشخبری سنے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امپورٹڈ حکمرانوںپاکستان تحریک انصافڈاکٹر یاسمین راشد
Previous Post

ہلدی کے استعمال سے صحت اور خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد

Next Post

لاہور میں بیوی نے شوٹرز کو تیرہ لاکھ دیکر شوہر قتل کروا دیا

News Editor

News Editor

Next Post

لاہور میں بیوی نے شوٹرز کو تیرہ لاکھ دیکر شوہر قتل کروا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading