• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ریاستی کونسل

امور تائیوان کا تاریخی سیاق و سباق اور قانونی حقائق واضح ہیں،ریاستی کونسل

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر  کی جانب سے  منعقدہ پریس کانفرنس میں ترجمان چو فنگ لین نے کہا کہ امور تائیوان کے مسئلے  کے حوالے سے تاریخی سیاق و سباق اور قانونی حقائق واضح ہیں۔

تائیوان چین کا حصہ ہے، اور چائنیز  مین لینڈ اور تائیوان ایک ہی چین کا حصہ ہیں. یہ حقیقت کبھی تبدیل نہیں ہوئی اور نہ ہی تبدیل ہو سکتی ہے۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق  اگرچہ آبنائے تائیوان کے دونوں کنارے ابھی تک مکمل طور پر متحد نہیں ہوئے ہیں ، لیکن چین کے قومی اقتدار  اعلیٰ اور سرزمین کو کبھی تقسیم نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی اسے کبھی تقسیم ہونے دیا جائے گا۔ یہ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات کا قانونی اصول اور حقیقت ہے۔

گزشتہ چھ سالوں کے حقائق نے مکمل طور پر ثابت کر دیا ہے کہ مین جن پارٹی کی انتظامیہ آبنائے تائیوان کی صورتحال کو سبوتاژ کر رہی ہے۔ جب سے مین جن پارٹی برسر اقتدار آئی ہے، سیاسی مفادات کے حصول کے لیے، اس نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے سیاہ و سفید کو گڈ مڈ کردیا ہے،

‘1992 کے اتفاق رائے’ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور "دو ریاستی نظریے” کی غلط فہمیوں کو یوں پھیلایا اور بڑھا چڑھا کر پیش کیا کہ جیسے "آبنائے کے دونوں کنارے ایک دوسرے کے ماتحت نہیں ہیں”، جس کی وجہ سے آبنائے تائیوان کی موجودہ صورتحال میں تناؤ پیدا ہوا ہے اور آبنائے کے دونوں کناروں کے ہم وطنوں کے مفادات اور فلاح و بہبود کو نقصان پہنچا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امور تائیوانتاریخیریاستی کونسلسیاق و سباققانونی حقائق
Previous Post

چینی کونسل کی جا نب سے کاروباری اداروں کو دبانے کے لئے امریکی اقدامات کی شدید مخالفت

Next Post

چین کی تیار کردہ ریل گاڑیاں پاکستان روانہ کر دی گئیں، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
ریل گاڑیاں

چین کی تیار کردہ ریل گاڑیاں پاکستان روانہ کر دی گئیں، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading