• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
طیب ایردوآن

امن عمل کے لیے شامی صدر بشارالاسد سے ملاقات ہو سکتی ہے، طیب ایردوآن

News Editor by News Editor
جنوری 6, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

انقرہ(این این آئی )ترکیہ کے صدر طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ امن عمل کے لیے وہ شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن کا یہ اعلان دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں حالیہ ملاقات کے بعد سامنے آیا ۔وزرائے دفاع کی سطح کا یہ رابطہ دو ہزار گیارہ کے بعد سے اب تک ترکیہ اور شام کے درمیان پہلا اعلی سطح کا رابطہ تھا۔ترک صدر نے کہا کہ ہم نے روس ، شام اور ترکیہ کے درمیان ایک پراسس شروع کر رکھا ہے۔ اس پراسس کے ذریعے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات اور گفتگو ہو گی۔

اگر اس میں کچھ پیش رفت ہوئی تو پھر ہم صدور کی ملاقات بھی ہو سکتی ہے۔ تاکہ معاملات کو آگے بڑھایا جائے۔شامی اور ترک وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات کے پس منظر میں رواں ہفتے ترکیہ نے شامی اپوزیشن رہنماوں کی انقرہ میں میزبانی کی اور تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ترکیہ کی طرف سے شامی اپوزیشن کو یقین دلایا گیا کہ شامی حکومت کے ساتھ رابطوں میں کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جائے گا جو شام میں اپوزیشن کے لیے مشکل پیدا کرنے والا ہو سکتا ہو۔

دریں اثنا ترکیہ اور شام کے وزرائے دفاع کی 28 دسمبر کو ماسکو میں ہونے والی ملاقات کے بارے میں ایک ترک ذریعے کا کہنا ہے کہ دوسرے موضوعات کے علاوہ کردوں کی نقل مکانی ایجنڈے میں سر فہرست تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امن عملترکیہ کے صدرشامی صدر بشارالاسدطیب ایردوآنملاقات
Previous Post

صدرپوتین نے آرتھوڈوکس کرسمس پریوکرین میں جنگ بندی کاحکم دے دیا

Next Post

جولائی تا نومبر چاول کی برآمدات 30 فیصد کم ہو کر 210,184 میٹرک ٹن رہ گئیں

News Editor

News Editor

Next Post
چاول کی برآمدات

جولائی تا نومبر چاول کی برآمدات 30 فیصد کم ہو کر 210,184 میٹرک ٹن رہ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading