• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

امن، سکون، خوشحالی، خوبصورتی اور دوستی کے گھر کی تعمیر ،چین اور ہمسایہ ممالک کے تعلقات

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 5, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں ایک کہاوت ہے کہ "دور کے رشتہ دار کے مقابلے میں قریبی پڑوسی زیادہ قیمتی ہیں”. چینی لوگ جانتے ہیں کہ اپنی ترقی اور خوشحالی کا ہمسایہ ممالک کے امن اور خوشحالی سے گہرا تعلق ہے۔ رواں سال کی ہمسایہ ممالک سے متعلق سینٹرل ورک کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ نے واضح طور پر امن، سکون، خوشحالی، خوبصورتی اور دوستی کے”گھر” کی تعمیر کی تجویز پیش کی۔

اس تجویز کی بنیاد چین کے پرامن ترقی کے دیرینہ راستے پر قائم رہنا ہے،جو شی جن پھنگ کے پیش کردہ "بیلٹ اینڈ روڈ” اور گلوبل ڈویلپمنٹ، گلوبل سیکورٹی اور گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹوز کو مربوط کرتی ہے۔اس کا مقصد پورے خطے کے لوگوں کے لیے زیادہ قریبی اور عملی تعاون کے ذریعے خوشحالی لانا ہے۔

اس تجویز میں شامل پانچ پہلو نہ صرف چین کی پرامن سفارتکاری کی عمدہ روایت کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ اہم اختراعات کی بھی عکاسی کرتے ہیں۔ اس میں دو طرفہ سے کثیر الجہتی تعاون پر مبنی حکمرانی کی جدت طرازی، کثیر الجہتی تعاون کے میکانزم کی جدت طرازی، اور منصوبوں اور ترتیب پر مبنی عملی راستوں کی جدت طرازی شامل ہیں۔
امریکہ کی بین الاقوامی تعاون کی حکمت عملی کے مقابلے میں ، جیسے امریکہ ، جاپان ، بھارت اور آسٹریلیا کی "انڈو پیسیفک حکمت عملی” کے مقابلے میں ، چین کا پیش کردہ تعاون کا یہ تصور اشتراک اور تعمیری نوعیت کا حامل ہے۔ اس کی ایک نمایاں خصوصیت عوام اور ترقی پر مرکوز ہونا ہے۔

امن، سکون، خوشحالی، خوبصورتی اور دوستی کا گھر تعمیر کرنے کا یہ تصور ،صرف ایشیائی ہمسایوں تک محدود نہیں ہے ، بلکہ بین الاقوامی تعلقات اور عالمی حکمرانی کے لئے چینی حل بھی فراہم کرتا ہے۔ یکطرفہ پسندی اور تجارتی تحفظ پسندی کے موجودہ عروج کے تناظر میں ،یہ تجویز بائنری سوچ کو توڑتی ہے اور جامع تعاون کے ذریعے مشترکہ ترقی کے حصول کا ایک نیا راستہ فراہم کرتی ہے ۔

امن، سکون، خوشحالی، خوبصورتی اور دوستی کا گھر تعمیر کرنے کا یہ تصور نئے دور میں چینی تہذیب کی دانشمندی کا ایک روشن نمونہ ہے۔ تعاون کے منصوبوں کے ذریعے ، اس نے چین اور ہمسایہ ممالک کے مستقبل کو زیادہ قریبی طور پر منسلک کیا ہے۔ ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ طور پر ایک بہتر مستقبل کی تشکیل کے لیے، چین بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کا علم بلند کرے گا، اور ایک امن، سکون، خوشحالی، خوبصورتی اور دوستی کے گھر کے وژن کو مشترکہ طور پر عمل میں لائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

پاک چین دوستی افلاک سے بھی وسیع اور بلند ہو چکی ہے ، وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

Next Post

بلال بلوچ کا عالمی میوزک سین پر دبنگ انٹری، "نیو گارڈن" کے چار نئے گانے ریلیز

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

بلال بلوچ کا عالمی میوزک سین پر دبنگ انٹری، "نیو گارڈن" کے چار نئے گانے ریلیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading