• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکی حکومت

امر یکی سیا ستدان اپنے شہریوں کی صحت کے حوالے سے ذمہ داریاں ادا کر نے میں ناکام

News Editor by News Editor
فروری 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)  زہریلے کیمیکلز سے بھری ایک مال بردار ٹرین امریکی ریاست  اوہائیو میں مشرقی فلسطین نامی ایک قصبے کے قریب  پٹری سے اتر  گئی۔

حادثے میں 1.1 ملین پاؤنڈ انتہائی مرتکز ونائل کلورائیڈ لیک ہو گئی،جو یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کی جانب سے کارسنجن کے طور پر درج ہے۔ بچت کی خاطر مقامی حکومت نے زہریلے مواد کو جلا دیا جس سے اب  وہاں کے عوام طویل مدت  تک زہریلے مادوں سے متاثر  ہوں گے ،لیکن متعلقہ ٹرین کمپنی نے اس کو عوض  ہر خاندان کو صرف  5 ڈالر کا معاوضہ دیا ۔دوسری جانب ہوا میں چند سول ایئرشپ کو مارنے کے لیے امریکہ نے 400000 ڈالر کے میزائل کا استعمال کیا ہے۔اس کے پیچھے کیا منطق ہے؟ شاید یہ صرف امریکی سیاستدان جانتے ہیں۔

بین الاقوامی طرز عمل کے مطابق ،خطرناک مواد کے لیکج کے بعد جائے وقوعہ کو بند کر کے اس مواد  کے لیے  زیادہ پانی استعمال کیا جاتا ہے تا کہ مواد  میں موجود زہریلے مادوں کے خطرات  کو کم کیا جا سکے ،پھر اس آلودہ پانی کو اسٹوریج ٹینک میں محفوظ کیا جاتا ہے۔تاہم بین الاقوامی طرز عمل امریکہ میں نہیں چلتا۔مقامی حکومت نے پٹری سے اترنے والی ٹرین کی کمپنی سمیت  بعض اداروں کی تجاویز سن کر ونائل کلورائیڈکو جلا دیا۔یہ سب سے کم قیمت اور سب سے کم وقت لگنے والا حل تھا،تاہم مقامی عوام کی صحت اور زمین و پانی پر نقصانات طویل مدتی اور ناقابل پیمائش ہیں۔اس وقت وہاں کچھ جانورزہریلے مواد کی بنا پر  مر چکے ہیں اور مقامی آبادی پریشانی کا شکارہے ۔ابھی تک کسی نے آلودگی کی حقیقی حد نہیں بتائی اور مقامی آبادی کو  اپنی صحت سے متعلق امور پر جاننے کا حق بھی نہیں مل سکا۔

اس سلسلے میں امریکی سیاستدانوں کی کارکردگی بھی قابل ذکر ہے۔امریکی سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیٹ بٹگیگ اس حادثے  کے بعد دس دن تک لاپتہ رہے۔  پھر تیرہ تاریخ کو رائے عامہ کے دباؤ کے تحت آخر کار منظر عام پر آئے اور انہوں نے جو پہلا کام کیا ،وہ اس معاملے سے توجہ ہٹانا تھا ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں  میں امریکی آمدورفت کے نظام کو مسائل درپیش ہیں جن میں وبائی صورتحال،کنٹینر زکی نقل و حمل،ہوائی پروازوں کی منسوخی وغیر شامل ہیں ۔اب ایئرشپ کا ایک اور مسئلہ رونما ہوا ہے۔چودہ تاریخ کو انہوں نے اس حادثے کا ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کو   ٹھہرانے کی کوشش کی۔ان سیاستدانوں کا طرز عمل یہ ہے کہ  زمین پر ہونے والے  ٹرین حادثے پر توجہ  کو ہوا میں اڑنے والے ایئر شپ سے ہٹایا جائے،مستقبل میں عوام کی صحت کی ذمہ داری کو گزشتہ حکومتی پالیسی پرٹھہرایا جائے اور تمام غلطیوں کی ذمہ داری کو دوسروں پر عائد  کردیا جائے ۔

اطلاعات ہیں  کہ مشرقی فلسطین قصبے کی آبادی 5000 سے بھی کم ہے اور بیشتر آبادی غریب سفید فام ہیں۔اس حادثے کے بعد کافی عرصے تک  امریکہ کے مین اسڑیم میڈیا پر  اس حوالے سے بہت کم  خبریں دیکھی گئیں ۔فاکس نیوز کے ایک میزبان کارسن نے اعتراف کیا  کہ اگر اس حادثے میں امیر لوگ یا ” ڈیموکریٹک ووٹرز "متاثر ہوتے ،تو  یہ واقعہ عالمی  خبروں میں نمایاں ہوتا۔لیکن یہ اوہائیو کے مشرقی فلسطین میں رونما ہوا ہے اور یہ ایک نظر انداز قصبہ ہے۔ اس لیے اس ملک میں ان  کے حقوق پر آواز اٹھانے والا اور ان کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں۔

مصیبتوں میں رہنے والے  اس چھوٹے قصبے کا خیال  کسی نے نہیں  رکھا اور دوسری جانب  ہوا میں اڑنے والے "واڈرنگ بلون”مین اسٹریم میڈیا کی اہم خبروں کا حصہ ہیں ۔بین الاقوامی طرز عمل کے مطابق،کسی ملک کی فضائی حدود میں غیردانستہ داخل ہونے والے سول ایئر کرافٹ کو عام طور پر خبردار کرنے،جانے دینے ،اسے   escort     کرنے اور جبری لینڈنگ کرانے جیسے اقدامات اختیار کیے جاتے ہیں۔لیکن یہاں بھی وہی اصول ہے کہ ” بین الاقوامی طرز عمل امریکہ میں نہیں چلتا”۔

چین نے کئی  باروضاحت کی ہے کہ چین کا سول ایئرشپ غیردانستہ امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا،تاہم امریکہ نے اس سول ایئرشپ  کو مارنے کے لیے  میزائل چھوڑنے پر اصرار کیا۔ایک میزائل کی قیمت چار لاکھ  ڈالرسے زائد ہے اور اس عمل میں کئی میزائل نشانے پر بھی  نہ تھے ۔مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ امریکی رہنما نے حال ہی میں کہا ہے  کہ اس  بات کا ثبوت نہیں ہے کہ حالیہ دنوں مارے جانے والے تین ایئرشپ کا تعلق چین سے ہے۔

میڈیا نے انکشاف کیا کہ گرنے والے ایئر شپس کچھ  شوقیہ شائقین ، معلم اور سائنس دان کے ہو سکتے ہیں اور اس قسم کے ایئرشپ کی قیمت 12 سے 180 ڈالر تک بنتی ہے۔ یعنی چار لاکھ ڈالر کے میزائل سے بارہ ڈالر کے سول ایئرشپ کو مارا  گیا لیکن جب  مسئلہ امریکی شہریوں کی صحت سے تعلق رکھتا ہے،تو سیاستدان اپنی ذمہ داری سے ہٹ جاتے ہیں،مین اسٹریم میڈیا خاموش  رہتا ہے اور متعلقہ کمپنی ہر  متاثرہ خاندان کو  صرف پانچ ڈالر کا معاوضہ دینے پر متفق  ہے۔  یعنی جب بات دوسرے ملک پر الزام لگا نے کی ہو اور” سیاسی شو” کا موقع دکھا رہا ہو تو سیاستدان سرگرم رہتے ہیں ،میڈیا پروپیگینڈا  میں مصرف رہتا ہے اور چار لاکھ ڈالر کے میزائل کو ہوا میں چھوڑنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوتی ۔

سیاسی مفادات  کو عوامی صحت کے مسائل پر مقدم  رکھا جاتا ہے،بین الاقوامی طرز عمل کو امریکی بالادستی کے سامنے نظر انداز کیا جاتا ہے اور  دنیا کا ایک بڑا ملک  اپنی تمام ذمہ داری اور اخلاقیات سے دور نظر آتا ہے ۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے فارن افیئرز کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نے ایسا تبصرہ کیا ہے کہ اب ہم دیکھ  چکے ہیں  کہ امریکہ نے تمام چھلاورن کو پھاڑ دیا ہے اور اب کوئی چال نہیں ہے، صرف لوٹ مار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امر یکی سیا ستدانذمہ داریاںزہریلے کیمیکلزصحت
Previous Post

مشترکہ سلامتی ہی پائیدار سلامتی ہے، چینی دستاویز کا اجرا

Next Post

نارڈ اسٹریم پائپ لائن کی تباہی کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، چین

News Editor

News Editor

Next Post
چین

نارڈ اسٹریم پائپ لائن کی تباہی کے ذمہ داروں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading