• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
فضائی حدود

امر یکی رہنما ؤں کی جانب سے چین کے ساتھ سخت موقف اپنانے کا تماشا

News Editor by News Editor
فروری 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)حال ہی میں وائٹ ہاؤس میں دوران خطاب امریکی رہنما نے کہا کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے کہ امریکہ کی فضائی حدود میں مار گرائے جانے والے آخری تین ٹارگٹس کا تعلق چین سے تھا اور یہ کہ امریکہ چین کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا اور نئی سرد جنگ شروع کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔

لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ چین سے "اس غبارے” کو مار گرانے پر معافی نہیں مانگیں گے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقاپنی شرمندگی مٹانے کے لئے حیلے بہانے تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ ، امریکی رہنما ایک بار پھر "سیاسی درستگی” کا مظاہرہ کرتےہوئے چین کے ساتھ سخت موقف اپنانے کا تماشا کر رہے ہیں۔ اس متضاد بیان میں خلوص کا فقدان ہے اور یہ مسئلے کو حل کرنے کا صحیح طریقہ نہیں ہے۔

چین کی جانب سے بارہا کہا گیا ہے کہ چین کا سویلین بغیر پائلٹ والا ہوائی جہاز اتفاقاً امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا جو مکمل طور پر ایک حادثاتی واقعہ ہے۔ متعدد امریکی حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ چینی غبارہ امریکی لوگوں اور تحفظ کے اعتبار سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ لیکن واشنگٹن میں پارٹی پولرائزیشن کے سیاسی ماحول میں، یہ عام اتفاقی واقعہ پیچیدہ بنایا گیا اور ایک سیاسی شو کی شکل اختیار کر گیا۔

بین الاقوامی قانون کے اصولوں اور بین الاقوامی طرز عمل دونوں لحاظ سے، امریکی فریق نے واضح طور پر بے جا رد عمل ظاہر کیا ہے اور یہاں تک کہ جنونی بھی.

دوسری جانب چینی حکام کے مطابق گزشتہ برس مئی سے اب تک امریکا نے عالمی پروازکے لیے اپنی سرزمین سے بڑی تعداد میں بلند غبارے چھوڑے ہیں جو 10 سے زائد مرتبہ غیر قانونی طور پر چین کی فضائی حدود سے گزر چکے ہیں۔ امریکہ اس بارے میں تو ایک بھی لفظ نہیں بولا، لیکن دوسری جانب چینی سویلین ہوائی جہاز پر حد سے زیادہ رد عمل ظاہر کیا ، اسے معمول کا ایک امریکی دوہرا معیار کہا جا سکتا ہے۔امریکی نقطہ نظر نے اس کی متعصبانہ فطرت کو بے نقاب کر دیا ہے۔

اپنے قیام کے 240 سال سے زائد عرصے میں امریکہ نے صرف 16 سال بنا کسی جنگ کے گزارے ہیں۔امریکہ کے ہاتھوں بے شمار انسانی المیے سامنے آئے۔ امریکہ کا مجموعی فوجی خرچ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، جو اس کے بعد فہرست میں شامل نو ممالک کے مشترکہ فوجی اخراجات کے برابر ہے۔ امریکہ ناحق طاقت کا استعمال کرتا ہے جو آج دنیا میں افراتفری کا سب سے بڑا موجب ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی رہنمافضائی حدودوائٹ ہاؤس
Previous Post

چین، روس اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

Next Post

الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے،صدر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے،صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading