• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارتِ خارجہ

امر یکہ ہما رے امور میں مداخلت کر تے ہو ئے چینی مفادات کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، چینی وزارتِ خارجہ

News Editor by News Editor
جنوری 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ( نیوزڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ سے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کئے جانے والے باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ تعاون کے اصولوں پر چین امریکہ تعلقات کو ترقی دینا چاہتا ہے۔

اس کے ساتھ چین اپنی خودمختاری، سیکورٹی اور ترقی کے مفادات کی حفاظت بھی کرتا ہے۔ چین باہمی احترام، مساوات اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دوطرفہ اور کثیرطرفہ تعلقات کے شعبوں میں تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔ لیکن امریکہ مشاورت اور تعاون کے بارے میں بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ چین کی اندرونی امور میں مداخلت کرتے ہوئے چین کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔پیر کے روزماؤ نینگ نے نشاندہی کی کہ مسئلہ تائیوان چینی مفادات کی بنیاد ہے اور چین امریکہ تعلقات کی بنیاد بھی ہے۔ امریکہ کو کسی وقت بھی اس سرخ لکیر کو عبور کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔

ماؤ نینگ کا کہنا تھا کہ یوکرین اور جزیرہ نما کوریا کے جوہری مسائل کے حوالے سے چین ہمیشہ سے سیاسی ذریعے سے حل کرنے کی اپیل کرتا ہے اور شدت کو ہوا دینے کی مخالفت کرتا ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان صحت مند اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک اور دنیا بھر کے عوام کے مفادات سے منسلک ہیں۔

چین کو امید ہے کہ امریکہ چین کے ساتھ دونوں ممالک کے سربراہوں کی جانب سے حاصل کردہ اتفاق رائے پر عمل کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو مستحکم ترقی کی راہ پر واپس لائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین امریکہ تعلقاتچینی وزارت خارجہصدر شی جن پھنگماؤ نینگ
Previous Post

دنیا کے مقبول سیاحتی مقامات ایک بار پھر سے چینی سیاحوں کے منتطر ہیں، نیویارک ٹائمز

Next Post

چیئرمین سینیٹ کی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading