• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی سفا رتکار

امر یکہ کو چین کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے، چینی سفا رتکار

News Editor by News Editor
جون 19, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے بیجنگ میں امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کی۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقوانگ ای نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کا دورہ بیجنگ چین امریکہ تعلقات کے ایک نازک موڑ پر ہورہا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ بات چیت یا تصادم، تعاون یا تنازع میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جائے۔ اپنے ممالک کے عوام ، تاریخ اور دنیا کے لیے ذمہ دار انہ رویہ رکھتے ہوئے، ہمیں چین اور امریکہ کے تعلقات کو دوبارہ صحت مند اور مستحکم راستے پر واپس لانا چاہیے۔ دونوں ممالک کو ایک درست راستے کی تلاش کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور امریکہ کے تعلقات میں خرابی کی جڑیں چین کے بارے میں امریکہ کے غلط تاثر سے جڑی ہوئی ہیں جو چین کے بارے میں امریکہ کو غلط پالیسیوں کی طرف لے جاتا ہے۔ چین امریکہ تعلقات کو مستحکم اور طویل مدتی بنانے کے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور جیت جیت کے تعاون کے اصولوں پر عمل کیا جائے۔

وانگ ای نے چین کی ترقی اور احیاء کی تاریخی منطق اور ناگزیر رجحان کی تفصیلی وضاحت کی، چینی طرز کی جدیدیت کی مخصوص خصوصیات اور ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت کے بھرپور مفہوم کو متعارف کروایا، اور امریکہ پر زور دیا کہ وہ چین کو خود ساختہ سانچے کے ساتھ عکس بند نہ کرے۔ وانگ ای نے امریکی فریق سے کہا کہ وہ "چین کے خطرے کے نظریہ” کو بڑھاوا دینا بند کرے، چین کے خلاف غیر قانونی یکطرفہ پابندیاں ہٹائے، چین کی تکنیکی ترقی کو دبانا بند کرے اور چین کے اندرونی معاملات میں جان بوجھ کر مداخلت کرنے سے باز رہے۔

وانگ ای نے امور تائیوان کی حقیقی روح کو متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ قومی وحدت کو برقرار رکھنا چین کے بنیادی مفادات سے تعلق رکھتا ہے۔ امریکی فریق کو چین- امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں میں طے شدہ ایک چین کے اصول پر عمل کرنا چاہیے، چین کے اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے اور "تائیوان کی علیحدگی” کی کوششوں کی واضح طور پر مخالفت کرنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی سفا رتکارعلاقائی سالمیتمشترکہ اعلامیوں
Previous Post

عالمی برادری چین اور امر یکہ کے ما بین تصادم نہیں دیکھنا چاہتی، چینی صدر

Next Post

چین اور امر یکہ کا اختلافات کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کر نے پر اتفاق

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور امر یکہ

چین اور امر یکہ کا اختلافات کو مؤثر طریقے سے کنٹرول کر نے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading