• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امر یکہ، ریاست

امر یکہ، ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے میں ناکامی

News Editor by News Editor
اگست 29, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی کے قصبے ماؤوی میں آگ بھڑک اٹھی۔ 24 تاریخ کو جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آگ سے 115 افراد ہلاک اور سینکڑوں دیگر افراد کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

منگل کے روَ عالمی میڈ یا کے مطا بق ہوائی کے جزیرے ماؤوی میں لگنے والی آگ نے مقامی حکومت کی متعدد کمزوریوں کو بری طرح بے نقاب کیا، آگ لگنے سے پہلے کوئی فائر الارم سنائی نہیں دیا ، آگ بجھاتے وقت پانی کی کمی تھی، اور آگ لگنے کے بعد ریسکیو کا عمل نہایت سست تھا۔ اس سے لوگوں کا امریکی حکومت سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔

یہ سمجھا جاتا ہے کہ 15 اگست کو، امریکی فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے تقریباً 2.3 ملین امریکی ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دی۔ 14 اگست کو، امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرین کو مزید 200 ملین ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرے گا۔ ریاست ہوائی ایک سمندر پار امریکی علاقہ ہے، اور ماؤوی کے باشندوں کی اکثریت مقامی امریکیوں پر مشتمل ہے۔

امریکی سیاست دانوں نے ہمیشہ اس گروپ کے مفادات کو نظر انداز کیا ہے اور کبھی ان کی حالت زار پر توجہ نہیں دی۔ماؤوی میں لگنے والی آگ نے امریکی حکومت کی ایمرجنسی مینجمنٹ اور سماجی ذمہ داریوں کے نظام کی سنگین کمزوریوں کو بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔لوگوں کا کہنا تھا کہ مستقبل میں گھروں کو دوبارہ بنایا جا سکتا ہے لیکن روح پر لگنے والے زخموں کا علاج مشکل ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امر یکہجنگلاتریاستماؤویمقامی حکومت
Previous Post

چین کی اناج ایکسچینج کانفرنس 2023کا اختتام

Next Post

چین کا امریکہ کی جا نب سے چینی کمپنیوں پر پا بندیوں با رے شدید تشو یش کا اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کا امریکہ کی جا نب سے چینی کمپنیوں پر پا بندیوں با رے شدید تشو یش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading