• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
کریڈٹ کارڈ

امریکی کریڈٹ کارڈ کا قرض پہلی بار 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز، امریکی عوام قرض کےدلدل میں پھنس گئے

News Editor by News Editor
اگست 11, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) فیڈرل ریزرو کے ذیلی ادارے فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک کی جانب سے جاری کردہ 2023 کی دوسری سہ ماہی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے.

کہ امریکہ میں کریڈٹ کارڈ کے قرضوں کا پیمانہ 1.03 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ، اور کریڈٹ کارڈ ڈیفالٹ کی شرح بھی 11 سال میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کریڈٹ کارڈ کے قرضوں میں اضافے کے پیچھے عام امریکیوں کے روز مرہ اخراجات پر دوگنا دباؤ ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق، ملک میں کریڈٹ کارڈ ہولڈرز پر اوسطاً 10,000 امریکی ڈالر کا کریڈٹ کارڈ قرض ہے، اور کریڈٹ کارڈ کے قرض پر سود کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں اپریل اور جون کے درمیان امریکی کریڈٹ کارڈ کے قرض میں 45 بلین ڈالریعنی 4.6 فیصد اضافہ ہوا، یہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.2 فیصد کا اضافہ ہے۔

نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک کے تجزیے کے مطابق، وجوہات میں قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مسلسل اضافہ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سود کی شرحقرضکریڈٹ کارڈنیویارک
Previous Post

چین کی طبی ٹیم الجزائر میں 27 ملین سے زائد مریضوں کو طبی خدمات فراہم کر چکی ہے، چینی میڈ یا

Next Post

چین میں امریکی سرمایہ کاری کی پابندیاں دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تناؤ میں اضافہ کر سکتی ہیں ، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

چین میں امریکی سرمایہ کاری کی پابندیاں دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تناؤ میں اضافہ کر سکتی ہیں ، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading