• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکی پادری

امریکی پادری

امریکی پادری کی امریکا میں بھیانک تباہی کی پیشگوئی

آگے آنے والے دنوں میں امریکا کی مشکل میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 12, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل رپورٹر)سال 2025 کی شروعات سے ہی امریکا خوفناک آتشزدگی اور برفانی طوفان جیسی قدرتی آفات سے دو چار ہے۔ وہیں اب آگے آنے والے دنوں میں امریکا کی مشکل میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والے معروف پادری برینڈن ڈیل بگس جنہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی درست پیش گوئی کی تھی نے حال ہی میں امریکا سے متعلق ایک اور خوفناک پیشگوئی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پادری برینڈن نے دعوی کیا کہ انہیں خواب میں ایک بڑا زلزلہ دکھائی دیا جس کی پیمائش 10 تھی، جس سے امریکا میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے۔ بگس نے دعوی کیا کہ زلزلہ نیو میڈرڈ کی فالٹ لائن سے ٹکرائے گا، جو مسوری، آرکنساس، ٹینیسی، کینٹکی اور الینوائے تک پھیلے گا۔ڈیل بگس نے اپنا خواب سے متعلق بتایا کہ زلزلہ اتنا طاقتور تھا کہ اس سے علاقے میں 1800 لوگ ہلاک ہو گئے۔ کانکریٹ سے بنے تمام گھر گر کر تباہ ہوگئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مسٹر بگس کے دعووں کے برعکس، 10 یا اس سے زائد شدت کے زلزلہ ممکن نہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی طاقت کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ فالٹ لائن کتنی لمبی ہے۔

دوسرے الفاظ میں، فالٹ جتنا طویل ہوگا، اتنا ہی بڑا زلزلہ ہوگا۔ اس وقت زمین پر کوئی ایسی خرابی موجود نہیں جس سے 10 شدت کا زلزلہ آنے کا خدشہ ہو۔واضح رہے کہ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے چند گھنٹے بعد بہت سے ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) صارفین نے برینڈن بگس نامی پادری کی پیشن گوئی کی ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کی گئی تھی جو 15 مارچ 2024 کو یوٹیوب پر شیئر کی گئی تھی۔

بگس نے اس ویڈیو میں دعوی کیا تھا کہ خدا نے انہیں بہت سی چیزوں کے بارے میں بتایا جو آنے والے وقت میں امریکا میں ہونے والی ہیں۔پادری نے دعوی کیا تھا کہ میں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک قاتلانہ حملہ ہوتا دیکھا ہے جس میں ایک گولی ان کے سر کے پاس سے ہوتی ہوئی ان کے کان کو چھوتی ہوئی گزری، گولی سے ٹرمپ کے کان کا پردہ پھٹ گیا اور وہ نیچے گر گئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آرکنساسامریکابرفانی طوفانپادریڈونلڈ ٹرمپواشنگٹن
Previous Post

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے موساد چیف کو قطر بھیج دیا

Next Post

تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا' فنشنگ ورک کو ہر صورت جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چیئرمین پی سی بی

تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا' فنشنگ ورک کو ہر صورت جلد مکمل کرنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading