• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکہ

امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ نے سفری پابندی کی فہرستوں کی خبروں کو مسترد کردیا

امریکی حکومت کے امریکا کی مدد کرنے والے افغانوں کو آباد کرے گی،ترجمان ٹیمی بروس کی میڈیا بریفنگ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 19, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے ا مریکی حکومت کی جانب سے متعدد ممالک پر نئی ویزا پابندیاں عائد کرنے کے لیے سفری پابندیوں کی فہرستوں کا مسودہ تیار کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے افغانستان میں امریکی مشن کی مدد کے لیے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے افغانوں کو دوبارہ آباد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے ایک میڈیابریفنگ کے دوران اعتراف کیا کہ ٹرمپ انتظامیہ 20 جنوری کو جاری ہونے والے صدارتی حکم نامے کے تحت اپنی ویزا پالیسیوں کا وسیع پیمانے پر سیکیورٹی جائزہ لے رہی ہے۔تاہم ٹیمی بروس نے اس دعوے کی تردید کی کہ افغانستان یا کسی اور ملک پر مکمل ویزا پابندی کی کوئی فہرست موجود نہیں۔ انہوں نے کہاکہ پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسی کوئی فہرست نہیں ہے جس کا لوگوں کو کئی دنوں سے انتظار ہے، ایسی کوئی فہرست وجود نہیں رکھتی جس پر عمل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ ویزا پالیسیوں کی جانچ اور امریکی سلامتی کو بڑھانے کی جاری کوششوں کے حصے کے طور پر ایک جائزہ لیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم جانتے ہیں، صدر کے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ایک جائزہ لیا جا رہا ہے،ہم دیکھ رہے کہ ویزوں کے معاملے سے نمٹ کر امریکا کو زیادہ محفوظ رکھنے کے لیے کیا چیز مدد گار ثابت ہوسکتی ہےاور ملک میں کس کو جانے کی اجازت ہے۔ٹیمی بروس کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیویارک ٹائمز، رائٹرز اور دیگر ابلاغی اداروں کی ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے گزشتہ دور کی طرح سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہی ہے، جس سے افغانستان اور پاکستان سمیت متعدد ممالک متاثر ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق اندرونی بات چیت میں افغانستان پر ممکنہ سفری پابندی اور پاکستان پر نئی ویزا پابندیوں کا اشارہ دیا گیا اور دونوں ممالک کو مبینہ طور پر 43 ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا جو سیکیورٹی خطرات کا شکار ہیں۔ امریکی ویزا پالیسیوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے دوبارہ آبادکاری کے منتظر افغانوں، خاص طور پر پاکستان، قطر اور دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے افراد میں تشویش پیدا کردی ہے۔

دوبارہ آبادکاری کے منتظر بہت سے افغان، جن میں منظور شدہ کیسز بھی شامل ہیں، ٹرمپ کے جنوری کے ایگزیکٹو آرڈر سے متاثر ہوئے ہیں، جس نے پناہ گزینوں کے تمام پروگرام کم از کم 3 ماہ کے لیے معطل کر دئیے ہیں ۔ٹیمی بروس نے امریکی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ امریکا کی مدد کرنے والے افغانوں کو آباد کرے گی۔افغان پناہ گزینوں کے ساتھ کام کرنے والے ایڈوکیسی گروپوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی پالیسی میں تبدیلیوں سے دوبارہ آبادکاری کی کوششوں میں مزید تاخیر یا پابندی لگ سکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افغانوںامریکی حکومتامریکی محکمہ خارجہخبروںسفری پابندیفہرستوں
Previous Post

گندم کی امدادی قیمت کم از کم 4500 روپے من مقرر کی جائے، زاہد توصیف

Next Post

غزہ پر وحشیانہ حملے صرف ابتدا ، جنگ بندی کے لیے بات چیت اب صرف شعلوں کے درمیان ہی ہوگی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اسرائیلی وزیر اعظم

غزہ پر وحشیانہ حملے صرف ابتدا ، جنگ بندی کے لیے بات چیت اب صرف شعلوں کے درمیان ہی ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading