• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 25 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
وزارت خارجہ

امریکی سیاست دان ہانگ کانگ کے امور میں مداخلت بند کریں، چینی دفتر خارجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 22, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)ہانگ کانگ میں چین کی وزارت خارجہ کے دفتر کے ترجمان نے نام نہاد "ہانگ کانگ ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایکٹ” کے نفاذ کی تیسری برسی کے موقع پر امریکی حکومت کو کچھ امریکی سینیٹرز کی جانب سے بھیجے گئے خط میں ہانگ کانگ اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سخت عدم اطمینان اور مخالفت کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان نے متعلقہ امریکی سیاستدانوں کو خبردار کیا کہ وہ فوری طور پر اپنے اس سیاسی تماشے کو بند کردیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے نشاندہی کی کہ ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کے بعد 25 سالوں میں "ایک ملک، دو نظام”، "ہانگ کانگ کے عوام کے ہاتھوں ہانگ کانگ کا انتظام و انصرام ” اور اعلی درجے کی خود اختیاری کے اصولوں پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ کا قانون کی حکمرانی کا انڈیکس اور فریڈم انڈیکس بین الاقوامی درجہ بندی میں امریکہ سے آگے ہیں اور ہانگ کانگ کے باشندوں کو آزادی صحافت سمیت قانون کے مطابق وسیع پیمانے پر حقوق اور آزادیاں حاصل ہیں۔

امریکہ کی جانب سے نام نہاد "ہانگ کانگ ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی ایکٹ” چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے لئے قانون کو استعمال کرنے کا ایک مضحکہ خیز اقدام ہے۔

ترجمان نے نشاندہی کی کہ امریکہ کو اندرون اور بیرون ملک انسانی حقوق اور جمہوریت کے متعدد بحرانوں کا سامنا ہے اور وہ طویل عرصے سے اس سلسلے میں خراب ماضی رکھتا ہے ۔ اس کے باوجود امریکی سیاست دان انسانی حقوق اور جمہوریت کی بات کرتے ہیں، اور اکثر دوسرے ممالک اور خطوں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں۔ ترجمان نے زور دے کر کہا کہ ہانگ کانگ چین کا ہانگ کانگ ہے اور ہانگ کانگ کے معاملات خالصتا چین کے اندرونی معاملات ہیں۔ ہم امریکہ کے بعض سیاست دانوں کو باور کراتے ہیں کہ وہ صورتحال کو واضح طور پر سمجھیں، اپنی غلطیوں کو درست کریں، ، بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی پاسداری کریں۔ چین کے اندرونی اور ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت کو فوری طور پر بند کریں، اور اپنی اس روش میں مزید آگے نہ بڑھیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینہانگ کانگوزارت خارجہ
Previous Post

چین-لاؤس ریلوے آپریشن کی پہلی سالگرہ پر چین اور لاؤس میں مختلف مقامات پرتقریبات کا انعقاد

Next Post

ڈبلیو ٹی او کے ماہرین کے گروپ کے منصفانہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

ڈبلیو ٹی او کے ماہرین کے گروپ کے منصفانہ فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
سعودی عرب

سعودی عرب کی کویت کی سرحدی چوکیوں پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

اپریل 25, 2026
ایرانی سپریم لیڈر

قوم کی یکجہتی نے دشمن کی صفوں میں دراڑ ڈال دی،ایرانی سپریم لیڈر

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7528

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

552
اسحاق ڈار

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آمد پر بہت خوشی ہوئی، اسحاق ڈار

اپریل 25, 2026
سعودی عرب

سعودی عرب کی کویت کی سرحدی چوکیوں پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

اپریل 25, 2026
ایرانی سپریم لیڈر

قوم کی یکجہتی نے دشمن کی صفوں میں دراڑ ڈال دی،ایرانی سپریم لیڈر

اپریل 25, 2026
ٹرانسپورٹ

پٹرولیم قیمتیں،گڈز ،پبلک ٹرانسپورٹ کاکرائے بڑھانے کا اعلان

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading