• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکی حکومت

امریکی حکومت چینی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملوث

News Editor by News Editor
مارچ 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ایک بل منظور کیا جس میں امریکی صدر جو بائیڈن کو تمام امریکی ڈیوائسز سے چین کی معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو ہٹانے کا اختیار دیا گیا ہے۔

تاہم کچھ میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی کی اصل وجہ امریکی حکومت کی "بے جا نگرانی” کی کوششیں ہیں کیونکہ اس کے صارفین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق 13 سے 17 سال کی عمر کے 67 فیصد امریکی نوجوان ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں۔ امریکی حکومت اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہے کہ ٹک ٹاک امریکی نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے ، اس لیے وہ انفارمیشن سیکیورٹی کے نام پر چینی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے، اور ہاں، اس میں نظریاتی اور سیاسی مصلحتیں خود بخود واضح ہیں۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
اس سے قبل، 16 فروری کو، امریکی محکمہ انصاف اور کامرس نے اہم امریکی ٹیکنالوجیز اور ڈیٹا کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ایک نیا ورکنگ میکانزم ” تخریبی ٹیکنالوجی اسٹرائیک فورس” تشکیل دینے کا اعلان کیا تھا ، جس میں بائیو سائنس ، مصنوعی ذہانت اور جدید مینوفیکچرنگ جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔ حکم نامے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ "غیر ملکی مخالفین اور تزویراتی حریفوں کی جانب سے بائیو ڈیٹا سمیت امریکی ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کے حصول کے لیے قانونی اور غیر قانونی ذرائع کا استعمال ، امریکی اقتصادی مسابقت اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے”۔ ظاہر ہے کہ یہاں جن غیر ملکی اور اسٹریٹجک حریفوں کا ذکر کیا گیا ہے ، ظاہر ہے کہ ان میں چین نمایاں ہے۔

دنیا کی دو بڑی ترین معیشتوں کی حیثیت سے چین۔ امریکہ تعاون سے سب کو فائدہ ہوگا اور محاز آرائی سے دونوں کو نقصان پہنچے گا۔ درحقیقت انسانیت کو امن، تعاون، ہم آہنگی اور بقائے باہمی کی ضرورت ہے۔بنی نوع انسان ایک ہی جسم ہے، زمین تمام انسانوں کا مشترکہ گھر ہے، اور کوئی فرد یا ملک اکیلا نہیں رہ سکتا۔ یہ حقائق قدیم زمانے سے ہر ایک کو معلوم ہیں ، لیکن ان کا کبھی حقیقی معنوں میں ادراک نہیں ہوا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ محض لالچ ہے۔ اور صرف اس لفظ کو انسان اب تک شکست نہیں دے سکا ہے اور اس کی وجہ بھی ایک ایسا ابدی سوال بن چکی ہے جس کا جواب ابھی تک نہیں ملا ہے۔
ایک آدمی کو کتنا سفر کرنا پڑتا ہے
مرد کہلانے کے لئے؟
ایک سفید کبوتر کو کتنے سمندروں پر سے اڑنا پڑتاہے
ساحل سمندر پر اتر کر آرام کرنے کے لئے؟
گولہ بارود کو کتنی بار اڑنا پڑتا ہے
اس پر ہمیشہ کے لئے پابندی عائد ہونے تک ؟
دوست، جواب ہوا میں معلق ہے

اپریل 1962 ء میں باب ڈیلن نے یہ گیت "بلونگ ان دی ونڈ” لکھا، جو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا "جنگ مخالف گیت” بن گیا، جس میں "مردانگی” کے روایتی تصور پر سوال اٹھایا گیا، اس امید کے ساتھ کہ دنیا تنازعات کو پرامن اور منطقی طریقے سے حل کر سکتی ہے، اور دنیا کے مصائب کو ختم کیا جا سکتا ہے، نہ ختم ہونے والی جنگوں اور لڑائیوں میں بے گناہ لوگوں کی ہلاکت کا سلسلہ بند ہو جائےگا۔
کیوں امریکہ، کیوں باب ڈیلن ، کِیوں یہ گیت؟وجہ یہ ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکیوں کی نئی نسل نئی اقدار قائم کرنے کی امید میں اپنے بڑوں کی غلطیوں کو دہرانا نہیں چاہتی، اگرچہ اس گیت کا پس منظر ویتنام جنگ کے دوران امریکی معاشرہ ہے، لیکن اس گانے کا فنکارانہ تصور ” آفاقی” کہا جا سکتا ہے، جسے دنیا بھر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔ جب بھی دنیا میں بار بار جنگیں ہوتی ہیں اور کچھ ممالک مادی فوائد اٹھاتے ہیں اور دوسرے ممالک کو دھمکاتے ہیں ، غنڈہ گردی کرتے ہیں تو لوگ اس گانے کے بارے میں لازماً سوچیں گے۔ تنازع کا حل دراصل واضح ہے، جیسے ہوا میں معلق ہو، لیکن کتنے لوگ سننے کے لئے تیار ہیں؟
آئیے اس عظیم گیت پر ایک بار پھر نظر ڈالتے ہیں۔

ایک آدمی کو کتنا سفر کرنا پڑتا ہے
مرد کہلانے کے لئے؟
ایک سفید کبوتر کو کتنے سمندروں پر سے اڑنا پڑتاہے
ساحل سمندر پر اتر کر آرام کرنے کے لئے؟
گولہ بارود کو کتنی بار اڑنا پڑتا ہے
اس پر ہمیشہ کے لئے پابندی عائد ہونے تک ؟
دوست، جواب ہوا میں معلق ہے
اس کا جواب ہوا میں معلق ہے
ایک پہاڑ کتنے سال تک کھڑا رہ سکتا ہے
سمندر میں ڈوبنے سے پہلے؟
کچھ لوگ کتنے سال تک زندہ رہ سکتے ہیں ؟
اس سے پہلے کہ انہیں ہمیشہ کے لیے آزادی مل جائے ؟
انسان کتنی بار اپنا سر موڑ سکتا ہے،
یہ بہانہ کرنا کہ وہ کچھ نہیں دیکھ سکتا ہے؟
اس کا جواب، میرے دوست، ہوا میں معلق ہے،
اس کا جواب ہوا میں معلق ہے
انسان کو کتنی بار اوپر دیکھنا پڑتا ہے
اس سے پہلے کہ وہ آسمان کو دیکھ سکے؟
ایک آدمی کے کتنے کان ہونے چاہئیں
اس سے پہلے کہ وہ لوگوں کو روتے ہوئے سن سکے؟
کتنی ہلاکتیں ہوں گی ، انسان نہیں جانتا
کہ بہت سے لوگ مر چکے ہیں؟
اس کا جواب، میرے دوست، ہوا میں معلق ہے
اس کا جواب ہوا میں معلق ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی حکومتچینی کمپنیوںکریک ڈاؤن
Previous Post

یورپی مبصرین کی یوکرین بحران پر چینی موقف کی پزیرائی

Next Post

عمران خان کی طرح اگر مجھے انصاف ملتا تو ملک ہوا میں اڑ رہا ہوتا ،نواز شریف

News Editor

News Editor

Next Post
نواز شریف

عمران خان کی طرح اگر مجھے انصاف ملتا تو ملک ہوا میں اڑ رہا ہوتا ،نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading