• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکی حکام

امریکی حکام بار بار رکاوٹیں ڈالنے کے باوجود مشرق وسطیٰ میں مفاہمت روکنے سے قاصر ہیں

News Editor by News Editor
جون 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

دبئی (نیوز ڈیسک) 6 سے 8 جون تک امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ یہ اس سال اپریل میں سی آئی اے کے ڈائریکٹر برنز اور مئی میں قومی سلامتی کے مشیر سلیوان کے بعد امریکی سینئر حکام کا سعودی عرب کا تیسرا دورہ ہے۔ رائٹرز کا خیال ہے کہ امریکہ کو امید ہے کہ اپنے اتحادی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرے۔

جمعرات کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق
حالیہ برسوں میں اسٹریٹجک تبدیلی اور مشرق وسطیٰ کی توانائی پر مزید انحصار نہ کرنے کے ساتھ، امریکہ کے سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ کے دیگر اتحادیوں کے ساتھ تیل برائَے سلامتی کے تعلقات مزید ماند پڑ گئے ہیں۔اس کے علاوہ امریکہ کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ شرح سود میں اضافے نے مصر، لبنان اور دیگر ممالک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

امریکہ نے روس-یوکرین تنازعات کو ہوا دینا جاری رکھا ہے جس نے مصر جیسے خوراک درآمد کرنے والے ممالک کو خوراک کے بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ممالک اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ امریکہ ناقابل اعتبار ہے، اور یہ کہ مستقبل اور تقدیر مضبوطی سے اپنے ہاتھ میں ہونی چاہیے۔

14 عرب ممالک میں "عرب سینٹر فار پالیسی اینڈ ریسرچ” کی جانب سے 2022 کے سروے کے مطابق، 78 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کا سب سے بڑا خطرہ اور ذریعہ ہے۔
امریکی حکومت بار بار اعلیٰ حکام کو سعودی عرب بھیجتی ہے، اس کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی تبدیلیوں کو جلد از جلد روکنا اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرکے مشرق وسطیٰ کے اپنے اتحاد ی نظام کو بچانے کی امید ہے۔

ایک طرف مشرق وسطیٰ متحد ہو کرآزاد ترقی کے لیے نئی ​​تبدیلی کی تلاش میں ہے اور دوسری طرف امریکہ کیمپوں کے درمیان تصادم کو ہوا دینے کی پرانی سوچ میں مبتلا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں اٹھنے والی "مفاہمت کی لہر” نے امریکی دانشور گریگوری گاس کی رائے کی تصدیق کر دی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی تسلط کا دور ختم ہو چکا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی حکاممشرق وسطیٰ
Previous Post

چینی صدر کی جانب سے "ثقافتی مقامات" کے معائنے کے موقع پر چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر کا تصور

Next Post

چین، سمندر انسان کا نیلا گھر ہے

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، سمندر انسان کا نیلا گھر ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading