• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

امریکہ کی چین کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوششیں

News Editor by News Editor
مارچ 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ نے چین کو بدنام کرنے کی کوشش میں "سیاسی ٹریسیبلٹی” کو بھڑکانا شروع کر دیا ہے۔

2021 میں امریکی حکومت نے انٹیلی جنس سروسز کو حکم دیا تھا کہ وہ 90 دن کے اندر نام نہاد کورونا وائرس ٹریسیبلٹی رپورٹ تیار کریں۔ نتیجتا رپورٹ "شاید” اور "ہو سکتا ہے ” کے الفاظ سے بھری ہوئی تھی، جسے بیرونی دنیا نے بھی ایک مذاق کے طور پر لیا۔ اس مرتبہ بھی یہ ایک مضحکہ خیز سیاسی تماشے کی تکرار سے زیادہ کچھ نہیں ۔

وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی محکمہ توانائی کی جانب سے وائٹ ہاؤس اور کانگریس کو فراہم کردہ ایک خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ممکنہ طور پر چینی لیبارٹری سے حادثاتی طور پر لیک ہوا۔ لیکن مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ امریکی محکمہ توانائی نے خود اس رپورٹ کو "کم اعتماد” کے طور پر گردانا ہے۔ دوسرے لفظوں میں امریکہ نے بغیر کسی ثبوت کے ایسی نام نہاد رپورٹ پیش کی جس پر وہ خود بھی یقین نہیں کر سکتا اور پھر نام نہاد "لیبارٹری لیک تھیوری” کو مزید تقویت دینے کے لئے مسلسل شور مچایا گیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے اوائل میں ایوان نمائندگان کی نئی قائم کردہ ذیلی کمیٹی نے وبائی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اپنی پہلی سماعت کی۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ سماعت کے خیالات یکطرفہ تھے اور "لیب لیک تھیوری” کے علاوہ امکانات کے بارے میں بہت کم بات چیت ہوئی۔ دیگر ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت سے محققین بدنیتی پر مبنی حملوں کے خوف سے اس مسئلے کے بارے میں عوامی طور پر بات کرنے سے ہچکچا رہے ہیں۔

وسیع تناظر میں یہ سیاسی تماشہ چین کے بارے میں امریکہ کی گہری تزویراتی تشویش کو بے نقاب کرتا ہے۔ سرد جنگ کی ذہنیت اور چین کے بارے میں غلط تاثر کی بنیاد پر امریکہ چین کو اپنا سب سے بڑا تزویراتی حریف سمجھتا ہے اور مختلف انداز سے اس پر دباو ڈالتا ہے۔ چین کو بدنام کرنے اور اس پر حملہ آور ہونے کے ناجائز طریقے ان میں سے ایک ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچین
Previous Post

امریکہ کا نارڈ اسٹریم واقعے سے متعلق مسلسل جھوٹ

Next Post

چین کی اقتصادی ترقی کا رجحان مستحکم اور ترقی پسند ہے ، اصلاحاتی کمیشن

News Editor

News Editor

Next Post
اصلاحاتی کمیشن

چین کی اقتصادی ترقی کا رجحان مستحکم اور ترقی پسند ہے ، اصلاحاتی کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading