• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ورلڈ ہیلتھ اسمبلی

امریکہ کی جانب سے "ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں تائیوان کی شرکت کی حمایت” کی مضحکہ خیز کوشش نا کام

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)توقع کے عین مطابق76 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے حال ہی میں کچھ ممالک کی خواہش پر "تائیوان کو بطور مبصر شرکت کی دعوت دینے” کی نام نہاد تجویز سے انکار کر دیا۔اب تک، امریکہ کو "ڈبلیو ایچ اے میں تائیوان کی شرکت کی حمایت” کرنے کی کوشش میں مسلسل سات مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس سے پوری طرح ظاہر ہوتا ہے کہ ایک چین کا اصول زمانے کے رجحان اور لوگوں کی خواہشات کے مطابق ہے۔ امریکہ کی "تائیوان کی حمایت” کے لیے نام نہاد کوششوں کو بین الاقوامی برادری کی طرف سے صرف ناکامی ملی ہے۔بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

تائیوان سے متعلق نام نہاد تجویز اس بار بیلیز جیسے ممالک کی طرف سے انفرادی طور پر پیش کی گئی تھی، لیکن درحقیقت امریکہ اس کا مرکزی ڈائریکٹر تھا۔ جیسا کہ تقریباً دس دن پہلے، امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں ڈبلیو ایچ او کو تائیوان کو ایک مبصر کے طور پر اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کرنے کی "سخت حوصلہ افزائی” کی گئی تھی۔

درحقیقت امریکی فریق اپنی کوششوں کے حتمی نتیجے کے بارے میں واضح ہے۔ اس کی پہلی اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ تائیوان سے متعلق نام نہاد تجویز بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے، خاص طور پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کی جانب سے تصدیق شدہ ایک چین کے اصول کی خلاف ورزی ہے۔

گزشتہ کئی سالوں سے تائیوان کی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں شرکت کی امریکہ کی مضحکہ خیز کوششیں ناکامی سے دوچار ہور ہی ہیں لیکن امریکہ مسلسل حزیمت اٹھانے کے باوجود پھر بھی باز کیوں نہیں آرہا؟ کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ اس کارروائی کو چین کو دباؤ میں رکھنے کے لیے ایک حربے کے طور پر استعمال کرتا ہے۔تائیوان کے مسئلے کو بین الاقوامی بنانا اور بین الاقوامی میدان میں "ایک چین اور ایک تائیوان” پیدا کرنا بین الاقوامی برادری کے اتفاق رائے کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ۔اس کے علاوہ، یہ ایک طے شدہ "کاروبار” ہے۔

تائیوان کا علاقہ ہر سال امریکی سیاست دانوں کو بڑی رقم کے ساتھ "خراج تحسین پیش کرتا ہے” اور قدرتی طور پر امید کرتا ہے کہ "بعد میں کچھ ملے گا۔”لہٰذا،ہر سال کے اس وقت، "ڈبلیو ایچ اے میں شرکت کے لیے تائیوان کی حمایت” امریکہ میں کچھ لوگوں کے لیے ایک معمول بن گیا ہے، اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ بہر حال، تائیوان ہمیشہ سے امریکی بساط پر صرف ایک پیادہ رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہورلڈ ہیلتھ اسمبلی
Previous Post

چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اساتذہ اور طلبا کو جوابی خط، اساتذہ اور طلبا کی حوصلہ افزائی

Next Post

شیزوفرینیا:نفسیاتی بیماری، قابل علاج مرض، بر وقت تشخیص ضروری:پروفیسر الفرید ظفر

News Editor

News Editor

Next Post
پروفیسر الفرید ظفر

شیزوفرینیا:نفسیاتی بیماری، قابل علاج مرض، بر وقت تشخیص ضروری:پروفیسر الفرید ظفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading