• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکہ

امریکہ کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی سازش

News Editor by News Editor
اگست 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے حال ہی میں ایک بل منظور کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ "اقوام متحدہ کی 2758 صرف عوامی جمہوریہ چین کی حکومت کو اقوام متحدہ میں چین کے واحد جائز نمائندے کے طور پر تسلیم کرتی ہے،

لیکن اقوام متحدہ میں تائیوان کی نمائندگی کے مسئلے کو حل نہیں کرتی ، اور نہ ہی یہ عوامی جمہوریہ چین اور تائیوان کے درمیان تعلقات پر کوئی موقف اختیار کرتی ہے۔” امریکہ کی جانب سے اس طرح کی دلیل جنرل اسمبلی کی قراردادوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ہے۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اقوام متحدہ کی قرارداد 2758 کے مطابق ،عوامی جمہوریہ چین کے تمام حقوق کو بحال کیا گیا اور تائیوان کے غیر قانونی نمائندوں کو فوری طور پر نکال دیا گیا۔ قرارداد میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ کوئی نام نہاد "دو چین” اور "ایک چین، ایک تائیوان” اور دیگر مسائل بالکل موجود نہیں ہیں۔

یہ کہا جا سکتا ہے کہ قرارداد نے اقوام متحدہ میں پورے چین کی نمائندگی کا مسئلہ سیاسی، قانونی اور نظام کے لحاظ سے مکمل طور پر حل کر دیا ہے۔ مزید یہ کہ قاہرہ اعلامیہ ،پوٹسڈیم اعلامیہ ،بین الاقوامی قانون اور دیگرکئی دستاویزات نے تائیوان پر چین کی خودمختاری کی تصدیق کی ہےاور امریکہ نے ان اہم دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ امریکہ سمیت دنیا بھر کے 182 ممالک نے ون چائنا اصول کی بنیاد پر چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں۔

حالیہ برسوں میں، امریکہ نے تائیوان کی نام نہاد ” بین الاقوامی شرکت” کو مسلسل فروغ دیا ہے، لیکن اسے کامیابی نہیں مل سکی. ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے مسلسل ساتویں سال نام نہاد "تائیوان کو مبصر کی حیثیت سے دعوت” کو ایجنڈے میں شامل کرنے کو مسترد کر دیا ہے۔سلویڈور، جزائر سلیمان، کیریباتی، نکاراگوا، ہونڈوراس سمیت دیگر ممالک نےیکے بعد دیگرے تائیوان سے نام نہاد”سفارتی تعلقات”ختم کر دیے۔

امریکہ ایک چین کے اصول کو داخلی قانون کا استعمال کرکے چیلنج کرتا ہے، جو جنگ کے بعد کے بین الاقوامی نظام، بین الاقوامی برادری کے عمومی اتفاق رائے، بین الاقوامی قانون کے اصولوں اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی ضوابط کو چیلنج کرتا ہے، اور اس بات کی مزید تصدیق کرتا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی نظم و نسق میں سب سے بڑا خلل ڈالنے والا ملک ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہامریکہبین الاقوامیسفارتی تعلقاتقانونیقرارداد
Previous Post

چین، سال کی پہلی ششماہی میں 31 صوبوں میں اقتصادی ترقی کی واضح بحالی

Next Post

"گلوبل ساؤتھ" کی ترقی و تعاون میں چینی انیشی اٹیوز کا رہنما کردار

News Editor

News Editor

Next Post
گلوبل ساؤتھ

"گلوبل ساؤتھ" کی ترقی و تعاون میں چینی انیشی اٹیوز کا رہنما کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading