• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکہ

امریکہ کو محاز آرائی کے راستے سےگریز کرنا چاہیے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
دسمبر 26, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)2022 کے اختتام پر امریکہ نے ایک بار پھر "آگ کا کھیل ” کھیلا ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے "مالی سال 2023 کے لئے نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ” (این ڈی اے اے) پر دستخط کیے۔

اس بل میں چین کو بدنام کرنے اور اس پر حملہ کرنے کے لئے بہت زیادہ مواد موجود ہے ، اور تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کو ایک سنگین اور غلط پیغام بھیجا گیا ہے ۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق نام نہاد این ڈی اے اے 2023 امریکہ کا ایک ڈومیسٹک قانون ہے ، لیکن یہ بین الاقوامی قانون سے بالاتر رکھا گیا ہے،جس میں حقائق سے قطع نظرنام نہاد "چین کے خطرے” کے بارے میں باتیں کی گئی ہیں اور چین کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت کی گئی ہے ،خاص طور پر بل میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی حکومت پانچ سالوں میں چین کے تائیوان کے علاقے کو "فوجی امداد” میں 10 بلین ڈالر اور "فوجی قرضوں” میں 2 بلین ڈالر فراہم کرے گی اور ساتھ ہی تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت میں تیزی کا مطالبہ کیا گیا ہے جو بلاشبہ تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کی حوصلہ افزائی ہے اور آبنائے تائیوان کی صف آرائی کو بڑھاوا ہے۔

تائیوان کے معاملے پر امریکہ نے جو کچھ کیا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ہمیشہ ایک طرف تو تبادلے اور تعاون کی بات کرتا ہے جبکہ دوسری طرف محا ز آرائی نظر آتی ہے ۔ گزشتہ ماہ بالی سمٹ میں چین نے واضح کیا تھا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات سے تعلق رکھتا ہے، یہ چین امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے اور چین امریکہ تعلقات میں ریڈ لائن ہے جسے عبور نہیں کیا جانا چاہیے۔ صدر بائیڈن نے اس بات کا اعادہ کیا تھا کہ امریکہ "دو چین” اور "ایک چین، ایک تائیوان” کی حمایت نہیں کرتا، اورچین کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ۔

تائیوان، چین کا تائیوان ہے اور تائیوان کے مسئلے کو حل کرنا چین کا اپنا معاملہ ہے جس میں بیرونی مداخلت کی ہرگز اجازت نہیں ۔
25 دسمبر کو ، چینی فوج کی مشرقی تھیٹر نے تائیوان جزیرے کے آس پاس سمندری اور فضائی حدود میں جنگی مشق کی ۔ یہ امریکہ اور تائیوان کے درمیان ملی بھگت اور اشتعال انگیزی میں حالیہ اضافے کا ایک ٹھوس جواب ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہمحاز آرائی
Previous Post

چین ایران کے ایٹمی مسئلے کے سیاسی حل کے لیے کوشش کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ

Next Post

پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن کو استعمال میں لایا گیا، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

پاکستان میں کروٹ ہائیڈو پاور اسٹیشن کو استعمال میں لایا گیا، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading