• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزارت خارجہ

امریکہ کثیر الجہتی تجارتی نظام میں خلل کا موجب ہے، وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
دسمبر 15, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خا ر جہ کے تر جمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ ایک طرف امریکہ منصفانہ مسابقت کا نعرہ لگاتا ہے تو دوسری طرف وہ اپنی صنعتوں کو بڑے پیمانے پر امتیازی سبسڈیز کے ذریعے مسابقتی فوائد حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

جمعرات کے روز تر جمان نے کہا کہ امریکہ کے متعلقہ برآمدی کنٹرول کے اقدامات بین الاقوامی برادری کی جانب سے وسیع پیمانے پر تسلیم شدہ اصولوں سے مزید دور چلے گئے ہیں۔ امریکہ کثیر الجہتی تجارتی نظام کو تباہ کرنے والا، صنعتی پالیسی میں دوہرے میعار کا حامل، عالمی صنعتی اور سپلائی چین میں خلل ڈالنے والا اور یکطرفہ طور پر غنڈہ گردی کرنے والا ملک بن چکا ہے۔

مختلف ممالک نے امریکہ کی یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کو مسترد کرتے ہوئے یہ ظاہر کیا ہے کہ انصاف لوگوں کے دلوں میں ہے۔ امریکہ کو اپنی غلطیوں کو درست کرنا چاہیے، ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے، کثیر الجہتی تجارتی نظام کے اختیار کی سنجیدگی سے حفاظت کرنی چاہیے اور جلد از جلد کثیر الجہتی نظام میں واپس آنا چاہیے۔وا ضح رہے کہ چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھاکہ ڈبلیو ٹی او نے جنیوا میں امریکی تجارتی پالیسی کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا.

چین، یورپی یونین، روس اور دیگر ارکان نے امریکہ کو ” امریکہ فرسٹ” پالیسی کی بنا پر کثیر الجہتی تجارتی قوانین کو نظر انداز کرنے، یکطرفہ طور پرپابندی نافذ کرنے، "علیحدگی” اور "ڈی کاپلنگ ” کو فروغ دینے اور عالمی صنعتی سلسلے میں خلل ڈالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس پر ترجمان کا کیا تبصرہ ہے؟ جس پر تر جمان نے تفصیلی جواب دیا.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہتجارتی نظامکثیر الجہتیوزارت خارجہ
Previous Post

چین نے اقوام متحدہ کے کمیشن سے ایران کو منسوخ کرنے کی قرارداد کی مخالفت کر دی

Next Post

چین نئی ترقی کے ساتھ دنیا کو نئے مواقع فراہم کرتا رہے گا، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
عرب ممالک

چین نئی ترقی کے ساتھ دنیا کو نئے مواقع فراہم کرتا رہے گا، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7540

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

574
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

554
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading