• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

امریکہ کا متضاد رویہ چین کے لئے قابلِ عمل نہیں ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جون 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے ساتھ تعلقات کے حوالے سےامریکہ کا رویہ کافی متضاد دیکھا گیا ہے۔ ایک طرف امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے 20ویں شنگریلا ڈائیلاگ میں چین کے لئے غیر مناسب رویہ دکھایا اور دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ کے ایشیا بحرالکاہل کے امور کے معاون وزیر خارجہ دانیال کریٹنبرنک نے 4 جون کو چین کا دورہ کیا اور چین سے بات چیت کرنے کی کوشش کی۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
امریکہ تصادم کے ساتھ ساتھ بات چیت اور تعاون بھی چاہتا ہے۔ امریکہ غلطی سے چین کو "سب سے بڑے اسٹریٹجک حریف” سمجھتا ہے اور اس پس منظر میں "چین پر سختی کرنا” واشنگٹن کی سیاسی ضرورت بن گئی ہے۔ کوئی بھی امریکی سیاست دان چین سے تعلقات درست کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کی جرات نہیں کرتا۔ موجودہ شنگریلا ڈائیلاگ میں امریکہ نے ہمیشہ کی طرح اس نظریے کو فروغ دینے کی کوشش کی کہ چین ایک خطرہ ہے، جس کے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کا تسلط پسندانہ رویہ تبدیل نہیں ہو ا۔

تاہم اس وقت امریکہ کو اپنا سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ تجزیہ کار وں نے نشاندہی کی ہے کہ امریکی نمائندوں کو چین بھیجنے کا مقصد امریکی قرض کے بحران کا کوئی حل تلاش کرنا ہے۔ اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے، جوہری پھیلائی، روس یوکرین تنازعہ سمیت دیگر امور پر امریکہ کو چین سے تعاون کرنے کی ضرورت ہے۔

اگر امریکہ کے کچھ لوگ بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصول اور دوسرے ممالک کی خودمختاری کا احترام نہیں سمجھتے تو ان کو شنگریلاڈئیلاگ میں چینی وزیر دفاع کا بیان دو بارہ پڑھنا چاہیئے۔ تائیوان چین کا تائیوان ہے، تائیوان کے امور کو حل کرنا چینی عوام کا اپنا معاملہ ہے، جس میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی فوجی طیاروں اور بحری جہازوں کو چین کے سرزمین کے قریب گھومنا نہیں چاہیئے اور اقوام متحدہ کے سمندری کنونشن کی پابندی کرنی چاہیئے۔

چین امریکہ تعلقات کی خرابی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ امریکہ چین کو سمجھنے میں غلطی کر رہا ہے۔چین کےساتھ تعلقات میں امریکہ کو باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون کا خیال رکھنا چاہئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچینچینی میڈ یاقابلِ عملمتضاد رویہ
Previous Post

فوکوشیما جوہری پاوراسٹیشن کی لیکچ کے اثرات ابھی تک ختم نہیں ہوئے، رپورٹ

Next Post

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی سے متعلق شوکاز نوٹس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

News Editor

News Editor

Next Post
ممنوعہ فنڈنگ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی سے متعلق شوکاز نوٹس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading