• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکہ

امریکہ کا اقوام متحدہ سے ایرانی طالبات کو زہر دینے کی تحقیقات کا مطالبہ

News Editor by News Editor
مارچ 8, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے نئے واقعات کی تحقیقات کے لیے اسلامی جمہوریہ میں اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ذریعے کی جانی چاہیے۔

 

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی کہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ایرانی اسکول کی طالبات کو گذشتہ چند مہینوں کے دوران زہر دئیے جانے کو ایک ناقابل معافی جرم قرار دیا جس کی سزا پہلے سے طے شدہ ثابت ہونے پر سزائے موت دی جانی چاہیے۔سرکاری ٹیلی ویژن نے خامنہ ای کے حوالے سے کہا کہ حکام کو اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے معاملے کی سنجیدگی سے پیروی کرنی چاہیے۔

 

اگر یہ ثابت ہو جائے کہ یہ پہلے سے سوچا سمجھا منصوبہ تھا تو اس ناقابل معافی جرم کے مرتکب افراد کو موت کی سزا ملنی چاہیے۔ایران میں گذشتہ تین مہینوں کے دوران درجنوں تعلیمی مراکز بالخصوص مقدس شہر قم میں سینکڑوں سکول کی طالبات کوزہریلی گیس سے نشانہ بنانے کی خبریں آئی ہیں۔وسطی ایران کے شیعہ مقدس شہر قم میں نومبر میں شروع ہونے والے زہر کے واقعات کے بعد ملک کے 31 میں سے 25 صوبوں تک پھیل چکے ہیں۔یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 16 ستمبر کو 22 سالہ ایرانی کرد خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے ایران میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

 

 

ایرانی پولیس نے امینی کو اسلامی جمہوریہ کے سخت لباس کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کیا تھا۔وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے کہا کہ اگرزہر خورانی کا تعلق مظاہروں میں شرکت سے ہے، تو یہ تحقیقات اقوام متحدہ کے ایران پر آزاد بین الاقوامی فیکٹ فائنڈنگ مشن کے دائرہ اختیارمیں ہونا چاہیے ہے۔وائٹ ہائوس کی ترجمان نے اپنی روزانہ کی پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ ایک قابل اعتماد، آزاد تحقیقات ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہانٹرنیشنل نیوز
Previous Post

2020 کا آغاز بریک اپ سے ہوا ،پھر مزید بدتر ہوتا چلا گیا، سارہ علی خان

Next Post

سعودی فرمانروا کی رمضان المبارک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری

News Editor

News Editor

Next Post
سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا کی رمضان المبارک میں قرآن پاک کی 10 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کی منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading