• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکہ

امریکہ ڈبلیو ٹی او میں ایک مرتبہ پھر مسائل کا سبب بن گیا

News Editor by News Editor
مارچ 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

نیو یارک (نیوز ڈیسک)ڈبلیو ٹی او کی تنازعات کے تصفیے کی باڈی کے باقاعدہ اجلاس میں امریکہ نے ایک بار پھر اپنی "سنگل ووٹ ویٹو پاور” کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپیلیٹ باڈی میں نئے ججوں کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کی تجویز مسترد کردی۔

یہ تجویز ڈبلیو ٹی او کے 127 ارکان نے مشترکہ طور پر پیش کی تھی ، لیکن 63 ویں بار اسے روک دیا گیا۔ گوئٹے مالا کے نمائندے نے مذکورہ ارکان کی جانب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے ججوں کے انتخاب کے عمل میں رکاوٹ کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے اور اس سے ڈبلیو ٹی او کے بہت سے ارکان کے حقوق کو نقصان پہنچا ہے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق

تنازعات کے تصفیے کا طریقہ کار ڈبلیو ٹی او کے اہم ستونوں میں سے ایک ہے۔ اپیلیٹ باڈی کو عالمی تجارت کی "سپریم کورٹ” کے طور پر جانا جاتا ہے، اور اس کی رپورٹ کو لازماً "حتمی فیصلہ” تصور کیا جاتا ہے. اپیلیٹ باڈی میں سات مستقل جج ہیں، اور کم از کم تین ججوں کی موجودگی میکانزم کے معمول کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے لازمی ہے۔ چونکہ امریکی حکومت حالیہ برسوں میں نئے ججوں کی تقرری میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ، دسمبر 2019 میں ، تنظیم کو "بند” کرنے پر مجبور کر دیا گیا تھا کیونکہ صرف ایک جج باقی تھا ، یوں ڈبلیو ٹی او اپنے قیام کے بعد سے سنگین ترین بحران کا شکار ہو گئی۔

تجزیہ کاروں نے نشاندہی کی کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے تناظر میں ، امریکہ کا خیال ہے کہ ڈبلیو ٹی او کے قوانین اب اس کے اپنے مفادات کے لئے سازگار نہیں ہیں۔ حالیہ برسوں میں، امریکہ نے تحفظ پسند پالیسی پر عمل کیا ہے اور چین اور یورپی یونین سمیت متعدد فریقوں کے خلاف تجارتی جنگوں کا آغاز کیا ہے. امریکہ کے خیال میں اگر وہ ڈبلیو ٹی او کو اپنے استعمال کے لیے تبدیل نہیں کر سکتا تو وہ تنازعات کے تصفیے کے طریقہ کار کو مفلوج کر دے گا یا کم از کم ایسے فیصلے کرنے سے محروم کر دے گا جو اس کے لیے ناسازگار ہوں۔یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکہ ہی ڈبلیو ٹی او کی بقا کے بحران کا سبب ہے۔

بین الاقوامی قوانین ہرگز امریکی "مقامی قوانین” نہیں ہیں ، جنہیں صرف امریکی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکے۔امریکہ میں کچھ لوگوں نے تجارتی تنازعات کو حل کرنے کے لئے طاقت کے استعمال اور دوسرے ممالک کو رعایتیں دینے پر مجبور کرنے کی کوشش کی ہے ، جو نہ صرف آزاد تجارت کے اصولوں کی پامالی ہے ، بلکہ کثیر الجہتی کے اصولوں کو بھی کمزور کررہا ہے۔تاہم گلوبلائزڈ اور ملٹی پولر دنیا میں امریکہ کے لئے اپنی من مانی کا دور ختم ہو چکا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہتنازعاتڈبلیو ٹی اومسائل
Previous Post

انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے ٹریسنگ کرنا سائنسی معاملے کو سیاسی رنگ دینا ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

امریکہ تجارتی نظام کے اصول کو شدید نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت تجارت

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت تجارت

امریکہ تجارتی نظام کے اصول کو شدید نقصان پہنچاتا ہے، چینی وزارت تجارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading