• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت خارجہ

امریکہ چین کو اپنا سب سے اہم حریف اور سیاسی چیلنج سمجھتا ہے، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
جون 16, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں چینی ترجمان وانگ وین بین نے امریکی وزیرخارجہ کے دورہ چین کے حوالے وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل انڈو پیسیفک کوآرڈینیٹر کیمبل اور امریکی وزارت خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے امور ایشیا و بحرالکاہل کونڈا کے بیانات پر رد عمل میں کہا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کئی بار کہ چکے ہیں کہ چین اور امریکہ کے تعلقات زیرو سم گیم کے تعلقات نہیں ہونے چاہییں ۔

فریقین کو درست رویے سے ایک دوسرے کی داخلی و خارجہ پالیسی اور حکمت عملی کو سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ باہمی احترام ، پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ کامیابی کی بنیاد پر دونوں ممالک کے تعلقات کو درست سمت تک لانا ہو گا اور یہ نہ صرف دونوں ممالک کے عوام کے مفادات سے تعلق رکتھا ہے بلکہ عالمی برادری کی مشترکہ خواہش بھی ہے۔

چینی ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ چین کو اپنا سب سے اہم حریف اور سب سے اہم جغرافیائی سیاسی چیلنج سمجھتا ہے جو اس کی غلط فہمی ہے۔معاشی و تجارتی شعبے میں چین اور امریکہ کے درمیان مقابلے کے نعرے کو بلند کرتے ہوئے چین کو اس کی ترقی کے جائز حق سے محروم نہیں کرنا چاہیئے۔ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور امریکہ کو باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھا تے ہوئے تاریخ و ثقافت، سماجی نظام اور ترقیاتی طریقے کار میں موجود فرق اور ایک دوسرے کے تحفظات کا احترام کرنا چاہیے۔

چینی ترجمان نے مزید کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھا ہےاور پھر امریکہ پر زور دیتا ہے کہ چین کے داخلی امور میں مداخلت کرنے ، چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے اور چین پر پابندیاں عائد کر نا بند کرے اور چین کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے تعلقات کو معمول پر واپس لانے کی کوشش کرے۔

امریکی وزیرخارجہ کے دورہ چین کے حوالے سے وانگ وین بین نے کہا کہ دورے کے دوران فریقین باہمی تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر امریکہ کو اپنے مفادات کی حفاظت کرتے ہوئے اپنے موقف اور تشویش سے آگاہ کرے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچینچینی وزارت خارجہسیاسی چیلنج
Previous Post

چینی صدر کی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات

Next Post

مغرب انسانی حقوق کا "منصف" نہیں ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
انسانی حقوق

مغرب انسانی حقوق کا "منصف" نہیں ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading