• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

امریکہ نے خود دنیا پر اپنا سیاہ ہاتھ بڑھایا ہوا ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
فروری 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایک شہری غبارے پر حملے کے لیے جدید فوجی طیاروں کے استعمال کے بعد وائٹ ہاؤس نے ایک اور اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی لڑاکا طیارے نے الاسکا کے اوپر ہوا میں تیرتی ہوئی ایک ‘نامعلوم چیز’ کو مار گرایا ہے۔ 9 فروری کو امریکہ نے دعویٰ کیا تھا کہ چین “غبارے” کے ذریعے پانچ براعظموں کے 40 سے زائد ممالک کی نگرانی کر رہا ہے، لیکن حقیقت بات یہ ہے کہ امریکہ نے خود دنیا پر اپنا سیاہ ہاتھ بڑھایا ہوا ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی آئی اے کے سابق ملازم سنوڈن نے امریکہ کے عالمی انٹیلی جنس نیٹ ورک کو بے نقاب کیا تھا ،جس کے مطابق 2012 سے 2014 تک امریکہ نے میرکل سمیت متعدد یورپی ممالک کے رہنماؤں اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی جاسوسی بھی کی۔

 

امریکہ کی بالادستی کو صاف دیکھنےوالے ممالک کے خلاف امریکہ پابندیاں لگانے سمیت مختلف اقدامات اختیار کرتا ہے ۔شام اس کی ایک مثال ہے ۔ موجودہ ترکیہ میں آنے والے شدید زلزلے کے متاثرین کی امدادکے لیے بین الاقوامی ریسکیو کی پروازیں جاری رہی ہیں ،لیکن امریکی پابندیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک کے بین الاقوامی امدادی طیارے شام کے ہوائی اڈوں پر نہیں اتر سکے ۔ امریکی پابندیاں اس وقت شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے بہت سی سنگین مشکلات پیدا کر رہی ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق 2000سے 2021 تک امریکہ کی جانب سے غیر ملکی پابندیوں میں 933 فیصد اضافہ ہوا۔ صرف ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک پر 3900 سے زائد پابندیاں عائد کی ہیں جو ایک دن میں اوسطا 3 مرتبہ “پابندیاں”لگانے کے مترادف ہیں۔ امریکہ نے کم و بیش 40 ممالک پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جس سے دنیا کی تقریباً نصف آبادی متاثر ہوئی ہے۔ دوسری طرف امریکہ نے اپنے قیام کے 240 سال سے زیادہ عرصے میں 93 فیصد سے زیادہ عرصہ جنگ میں گزارا۔ کتاب ‘ امریکی جارحیت ‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم شدہ 190 سے زائد ممالک میں سے صرف تین نے امریکہ کے ساتھ جنگ نہیں لڑی یا فوجی مداخلت کا نشانہ نہیں بنا۔

تاریخ نے ثابت کر دیا ہے کہ امریکہ کی اس خطرناک پالیسی سے کوئی بھی ملک بچ نہیں پایا ۔ امریکی غنڈہ گردی کے سامنے پیچھے ہٹ جانے سے اس دنیا میں امن حاصل نہیں ہو سکے گا۔ امن و سلامتی کے لئے تمام ممالک کو مل کر جد وجہد کرنا ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی میڈ یاسیاہ ہاتھ
Previous Post

برطانوی شخصیات چین کے معاشی امکانات کے بارے میں پرامید

Next Post

(ن) کے گھر کے بھیدی نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی ہاتھوں سے تدفین کا بتا دیا ' مسرت چیمہ

News Editor

News Editor

Next Post
مسرت جمشید چیمہ

(ن) کے گھر کے بھیدی نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کی ہاتھوں سے تدفین کا بتا دیا ' مسرت چیمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading