• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکہ

امریکہ میں ہزاروں بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہیں، رپورٹ

News Editor by News Editor
مارچ 4, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)شائد آپ کے خیال میں گزشتہ صدی کے آغاز میں چائلڈ لیبر کے واقعات تقریباًختم ہو گئے تھے لیکن امریکہ میں چائلڈ لیبر پر ہونے والی حالیہ تحقیقات یہ ظاہر کرتی ہیں کہ اس وقت ہزاروں یا شاید اس سے بھی زیادہ بچے اس صورت حال کا شکار ہیں۔

امریکی محکمہ محنت کے اعداد و شمار کے مطابق، مالی سال 2022 میں، امریکہ بھر میں 835 کمپنیوں نے غیر قانونی طور پر 3800 سے زائد بچوں کو بطور مزدور ملازمت دی، جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 1,000 سے زیادہ ہے۔ امریکی غیر منافع بخش تنظیم "فارم ورکرز ایمپلائمنٹ پروجیکٹ فیڈریشن” کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اب بھی پانچ لاکھ سے آٹھ لاکھ بچے بطور مزدور فارموں پر کام کر رہے ہیں۔ہفتہ کے روز ایک رپورٹ کے مطا بق
غلاموں کی تجارت اور نسلی امتیاز کی طرح، امریکہ میں چائلڈ لیبر کا مسئلہ بھی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے۔ تقریباً 100 سال پہلے، امریکی کانوں، تمباکو کے فارموں، اور ٹیکسٹائل کے کارخانوں نے بچوں کو بطور مزدور ملازمت دینا شروع کیا۔

آج تک یہ مسئلہ حل طلب ہی ہے۔ امریکی تنظیم "چلڈرن انٹرنیشنل” کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں بچوں کی غربت کی شرح دیگر ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے بہت زیادہ ہے۔تقریباً 40فیصد امریکی بچے 18 سال کی عمر سے پہلے کم از کم ایک سال تک غربت میں رہتے ہیں.
امریکی میڈیا نے نشاندہی کی کہ "بچوں کی غربت کا مسئلہ امریکہ کے لیے قومی بے عزتی ہے۔” تاہم، امریکی حکومت نے اس بدنامی پر آنکھیں بند کر رکھیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچائلڈ لیبر
Previous Post

چین جزائر مالویناس پر خود اختیاری کے ارجنٹینا کے جائز دعوے کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، چائنا میڈیا گروپ

Next Post

چین کے پیش کر دہ جی ڈی آئی اور جی ایس آئی عملی انیشی ایٹوز ہیں،صدر بیلا روس

News Editor

News Editor

Next Post
صدر بیلا روس

چین کے پیش کر دہ جی ڈی آئی اور جی ایس آئی عملی انیشی ایٹوز ہیں،صدر بیلا روس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading