• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ڈیپ سیک

ڈیپ سیک

امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری

چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا میں کھلبلی مچ گئی،رپورٹ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 7, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن (نیوز رپورٹر)امریکی قانون سازوں کی جانب سے چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی لگانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈیپ سیک استعمال کرنے والوں کیخلاف سزا کی تیار بھی کی جا رہی ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کے سامنے آنے کے بعد امریکا میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ڈیپ سیک پر پابندی لگنے کے بعد اگر کوئی بھی اس چیٹ بوٹ کا استعمال کرتا ہوا پایا گیا تو اسے بھاری جرمانہ ادا کرنے کے ساتھ جیل بھی ہوسکتی ہے۔ چند امریکی سینیٹرز ایسا قانون لانے پر غور کر رہے ہیں جو ڈیپ سیک کو سرکاری آلات سے دور رکھے۔

یہ قانون چین کی اے آئی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے میں مدد کرنے سے روکنے کا کام انجام دے گا۔ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ڈیپ سیک پر امریکی پابندی لگتی ہے تو اس اصول کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہیں 10 لاکھ ڈالر(تقریبا 6.5 کروڑ روپے)تک کا جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے اور انہیں 20 سال کے لیے جیل کی سزا ہوسکتی ہے۔پابندی کا اطلاق نہ صرف سرکاری آلات پر ہو سکتا ہے بلکہ کاروباری اداروں پر بھی ہو سکتا ہے۔

اگر ڈیپ سیک کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی کاروبار پایا جاتا ہے، تو اس پر 100 ملین ڈالر (8 ارب روپے سے زائد) تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر جوش ہولی ڈیپ سیک پر امریکہ میں پابندی لگانے کے خواہاں ہیں۔ کیونکہ امریکی سینیٹر کو خدشہ ہے کہ اس چیٹ بوٹ کے ذریعے امریکیوں کی معلومات چینی حکومت تک پہنچ جائے گی۔ یہ اسی طرح ہے کہ امریکہ میں ٹک ٹاک پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔

ہولی کی تجویز کا مقصد امریکیوں کی معلومات کی حفاظت کرنا اور چین کو حساس ڈیٹا پر ہاتھ ڈالنے سے روکنا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ صرف امریکا ہی اس قانون کے پاس ہونے سے ڈیپ سیک پر پابندی لگانے والا پہلا ملک نہیں ہوگا بلکہ پرائیویسی کے خدشات کی وجہ سے کئی ممالک پہلے ہی چینی اے آئیAI چیٹ بوٹ پر پابندی عائد کرچکے ہیں اور کچھ اس پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پرائیویسی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اٹلی نے سب سے پہلے اس پر پابندی عائد کی۔

علاوہ ازیں تائیوان نے بھی چینی چیٹ بوٹ پر بھی پابندی لگا دی ہے، یہ کہتے ہوئے کہ یہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ امریکہ میں، ٹیکساس پہلے ہی ڈیپ سیک پر پابندی لگا چکا ہے، اور ملک بھر میں اس پر پابندی لگانے کا ایک مجوزہ بل بھی ہے۔ آسٹریلیا بھی چیٹ بوٹ پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی قانون سازوںاے آئی ٹیکنالوجیچینڈیپ سیک
Previous Post

ٹرمپ انتظامیہ نے شکاگو اور ریاست الینوائے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

Next Post

قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہرفرد کا شکر گزار ہوں، محسن نقوی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
محسن نقوی

قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل میں حصہ لینے والے ہرفرد کا شکر گزار ہوں، محسن نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading