• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
وبائی امراض

امریکہ میں وبائی امراض کی روک تھام افسوسناک ، دوسری اقوام پر انگلی اٹھانے کا کوئی جواز نہیں

News Editor by News Editor
جنوری 8, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)گزشتہ تین سالوں سے، وبائی بحران کا امریکی "ڈراؤنا خواب” کبھی نہیں رکا .انسداد وبا کے سلسلے میں امریکہ بری طرح ناکام رہا اور اس کی قیمت افسوسناک تھی۔

امریکی حکومت کی غیر فعالیت اور اندھا دھند اقدامات کی وجہ سے امریکا میں کورونا وائرس کی تقریبا تمام اقسام کی لہریں سامنے آ چکی ہیں جس کے نتیجے میں 10 کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہوئے، 10 لاکھ 80 ہزار سے زائد اموات ہوئیں اور 2 لاکھ 50 ہزار بچے یتیم ہوگئے۔ یہ افسوسناک اعداد و شمار دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں۔ امریکہ میں اوسط متوقع عمر 2021 میں کم ہو کر 76.4 سال رہ گئی جو 1996 کے بعد سب سے کم ہے۔

یہ واقعی ناقابل یقین ہے. امریکہ کا شمار طبی سہولیات کے معیار کے حوالے سے دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا ہے ۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ وبائی مرض کے تین سال بعد امریکہ کا طبی نظام زیادہ موثر اور پختہ ہوتا، لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ امریکی سیاست دان اپنے ملک میں پھیلی زبردست وبا پر آنکھیں بند کر لیتے ہیں لیکن چین پر انگلیاں اٹھاتے ہیں، نہیں معلوم کہ ان میں یہ ہمت اور اعتماد کہاں سے آتا ہے؟

گزشتہ تین سالوں میں، چین نے وبا کے شدید عرصے کے دوران سخت روک تھام اور کنٹرول کی پالیسیوں کو نافذ کیا ہے، عالمی وبا کی پانچ لہروں کے اثرات کا مقابلہ کیا ہے، شدید بیماری اور اموات کو بہت کم کیا ہے، ویکسین اور ادویات کی تیاری اور اس میں بہتری ،اور طبی وسائل کی تیاری کے لئے قیمتی ونڈو پیریڈ کا کامیاب استعمال کیا ہے. 8 جنوری سے چین کورونا وائرس کے نئے انفیکشن کو "کلاس بی مینجمنٹ ” کے صف میں شامل کرکے ایڈجسٹ کر رہا ہے اور اب ملک میں داخل ہونے والے افراد اور سامان کے لئے متعدی بیماری کے قرنطینہ کے اقدامات نہیں اپنائے جائیں گے۔ یہ وبائی صورتحال میں تبدیلیوں کے تناظر میں روک تھام کی پالیسیوں کو بہتر بنانے کے لئے چین کی تازہ ترین کوشش ہے ، جو چینی عوام کی حفاظت کی ذمہ دار ہے اور عالمی معیشت کو فروغ دینے کے لئے سازگار ہے۔

اس کے برعکس امریکی سیاست دان کیا کر رہے ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے مصائب سے لاتعلق ہیں؟ امریکی حکومت نے کبھی بھی عملی مسائل کو حل کرنے کے لئے اپنی توانائی وقف نہیں کی ، لیکن اس نے اس وبا کو سیاسی رنگ دینے اور ہتھیار بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ وہ دوسروں کو بدنام کرتے ، رکاوٹیں کھڑی کرتے اور دیواریں تعمیر کرتے چلے آ رہے ہیں، جو امریکی عوام اور دنیا کے لوگوں کے لئے ایک پھٹکار ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہروک تھاموبائی امراض
Previous Post

سی جی ٹی این کی جانب سے چین کی انسداد وبا کی جدوجہد پر ڈاکیومنٹری فلم کی ریلیز

Next Post

امریکہ عالمی وبا کے خلاف خود بے بس اور ناکام ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی وبا

امریکہ عالمی وبا کے خلاف خود بے بس اور ناکام ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading