• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اسرائیلی وزیر دفاع

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، اسرائیل کا اصرار

News Editor by News Editor
مارچ 5, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے امریکا کو تعاون کرنے کا کہا۔ مزید برآں اسرائیل نے جمعہ کو مارک ملی کو استقبال کیا ۔ اس دوران مارک ملی سے کہا گیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تعاون کی ضرورت ہے۔مارک ملی کا یہ غیر اعلانیہ دورہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے دورے سے پہلے ہوگیا ہے۔ لائیڈ آسٹن اپنے دورہ میں مصر اور اردن بھی جائیں گے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کے دفتر نے مارک ملی کو بتایا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے مسلسل تعاون کی ضرورت ہے ۔خیال رہے 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ مغربی طاقتوں کا کہنا تھاکہ ایران نے ایسی ٹیکنالوجیز میں ترقی کی ہے جو اسے بم بنانے کے قابل بنا سکتی ہیں۔ تاہم تہران ایسی کسی بھی کوشش کی تردید کر رہا ہے۔

مارک ملی کے ترجمان کرنل ڈیو بٹلر نے کہا کہ امریکی جنرل اور اسرائیلی حکام اسرائیل اور مشرق وسطی کے خطے کو درپیش بہت سے چیلنجز اور مواقع پر بات چیت کریں گے۔ تاہم انہوں نے مارک ملی کے دورے کے ایجنڈے کی وضاحت نہیں کی۔اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے تل ابیب میں ایک سیکورٹی کانفرنس میں ایران پر حملے کے بارے میں کہا تھا کہ ہم جتنا زیادہ انتظار کریں گے، اتنا ہی مشکل ہوتا جائے گا۔ ہم نے طویل انتظار کیا ہے۔ میں کہہ سکتا ہوں کہ میں ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اپنی ہر ممکن طاقت استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی وزیر دفاعامریکہایران
Previous Post

فرانس کی فلسطینی گائوں کا وجود مٹانے کے اسرائیلی بیان کی شدید مذمت

Next Post

چینی مونگ پھلی پاکستان میں خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کر سکتی ہے

News Editor

News Editor

Next Post
چینی مونگ پھلی

چینی مونگ پھلی پاکستان میں خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کر سکتی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading