• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکہ

امریکہ اپنے مفادات کے حصول کے لئے محصولات کو  ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چینی حکومت 

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حال ہی میں، امریکہ نے مختلف بہانوں سے چین سمیت اپنے تمام تجارتی شراکت داروں پر غلط انداز میں محصولات عائد کیے ہیں، جو نہ صرف تمام ممالک کے جائز حقوق و  مفادات  اور عالمی تجارتی تنظیم کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہیں بلکہ  قوائد  پر مبنی کثیر الجہتی تجارتی نظام  اور عالمی معاشی نظام کے استحکام کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں.چینی حکومت اس کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس کی سختی سے مخالفت کرتی ہے.

 امریکہ کا یہ عمل بنیادی معاشی قوانین اور مارکیٹ کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتا ہے، کثیر الجہتی تجارتی مذاکرات میں طے پانے والے مفادات کے توازن کے نتائج کو نظر انداز کرتا ہے اور اس حقیقت کو نظر انداز کرتا ہے کہ امریکہ نے طویل عرصے سے بین الاقوامی تجارت سے بڑے منافع کمائے ہیں۔

امریکہ انتہائی  دباؤ ڈالنے اور اپنے مفادات کے حصول کے لئے محصولات کو  ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، جو سراسر  یکطرفہ ، تحفظ پسندی اور معاشی غنڈہ گردی کا  عمل ہے. امریکہ "برابری” اور "انصاف” کے نام نہاد تعاقب کے جھنڈے تلے زیرو سم گیمز میں مصروف ہے، جو بنیادی طور پر "امریکا فرسٹ” اور "امریکہ استثناء” کا تعاقب ہے.

محصولات کے ذریعے موجودہ بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی نظام کو تباہ کر رہا ہے، امریکہ اپنے مفادات کو بین الاقوامی برادری کے عوامی مفادات سے بالا رکھتا ہے، اور دنیا کے تمام ممالک کے جائز مفادات کی قیمت پر امریکی بالادستی کے مفادات کی خدمت کر رہا ہے۔اس کی  بین الاقوامی برادری کی جانب سےیقیناً  مخالفت کی جائے گی۔

 چین قدیم تہذیب اور آداب کا حامل ملک ہے۔ چینی عوام لوگوں کے ساتھ خلوص اور اعتماد کے ساتھ سلوک کرنے کی وکالت کرتے ہیں۔ ہم افراتفری  پیدا نہیں کرتے، نہ ہی ہم اس سے  ڈرتے ہیں۔ دباؤ اور دھمکیاں چین کے ساتھ صحیح  سلوک نہیں ہیں. چین نے اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

چین اور امریکہ کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی بنیاد باہمی  فائدے اور مشترکہ کامیابیوں پر مبنی ہونی چاہئے۔ امریکہ کو چاہیے کہ وہ دونوں ممالک اور دنیا کے عوام کی مشترکہ توقعات  کے مطابق  دونوں ممالک کے بنیادی مفادات کے تحفظ کے  لئے  چین کی معیشت اور تجارت کو دبانے کے سلسلے میں  محصولات کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بند کرے اور چینی عوام کے جائز ترقیاتی حقوق کو پامال کرنا بند کرے۔ 

دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت اور اشیاء کے لئے دوسری سب سے بڑی صارف مارکیٹ کی حیثیت سے ، چاہے بین الاقوامی صورتحال میں کتنی ہی  تبدیلیاں رونما کیوں نہ ہوں ، بیرونی دنیا کے لئے چین کے دروازے  وسیع  سے وسیع  تر ہیں اور ہمیشہ کھلے رہیں گے ۔  ہم اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو فروغ دینا جاری رکھیں گے، قواعد و ضوابط، انتظام اور معیارات کے لحاظ سے ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل وسعت دیں گے.

اعلیٰ سطح کی تجارت اور سرمایہ کاری کو آسان بنانے کی پالیسیوں کو نافذ کریں گے، ایک فرسٹ کلاس کاروباری ماحول تخلیق کریں گے جو مارکیٹ پر مبنی، قانون پر مبنی اور بین الاقوامی نوعیت کا ہو تاکہ باہمی فائدے اور جیت کے نتائج حاصل کرنے کے لیے دنیا کے ساتھ ترقی کے مواقع  کا اشتراک کیا جائے۔

 اقتصادی گلوبلائزیشن ہی انسانی معاشرے کی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ ڈبلیو ٹی او کی مرکزیت اور قواعد پر مبنی کثیر الجہتی تجارتی نظام  نے عالمی تجارتی ترقی، اقتصادی ترقی اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ کھلا پن اور تعاون زمانے کا رجحان ہے، اور دنیا کو کبھی بھی  تنہائی اور علیحدگی کی حالت میں واپس نہیں جانا چاہیئے اور نہ ہی واپس جائے گی. باہمی فائدے اور جیت کے نتائج عوام کی امنگیں ہیں ۔   بیگر دا نیبر پالیسی  اور ہمسایہ ممالک کی معاشی غنڈہ گردی بالآخر خود کو نقصان پہنچائےگا۔ یہ بین الاقوامی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ اقتصادی گلوبلائزیشن کو زیادہ کھلی، جامع، باہمی فائدہ منداور متوازن سمت میں فروغ دے۔

ترقی دنیا کے تمام ممالک کا  حق ہے نہ کہ چند ممالک کا۔ بین الاقوامی معاملات کو تمام ممالک کو مشترکہ مشاورت کے ذریعے سنبھالنا چاہئے اور دنیا کا مستقبل اور تقدیر تمام ممالک کے مشترکہ کنٹرول میں ہونی چاہئے۔ تجارتی جنگوں اور ٹیرف جنگوں میں کوئی فاتح نہیں ہوتا ، اور تحفظ پسندی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ تمام ممالک کو وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد کے اصول کو برقرار رکھتے ہوئے حقیقی کثیر الجہتی کی پاسداری کرنی چاہئے.

ہر قسم کی یکطرفہ تحفظ پسندی کی مشترکہ طور پر مخالفت کرنی چاہئے، اور  اقوام  متحدہ کی مرکزیت پر مبنی بین الاقوامی نظام   اور عالمی تجارتی تنظیم کی مرکزیت پر مبنی کثیر الجہتی تجارتی نظام برقرار رکھنا چاہیئے۔ ہمیں یقین ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک جو عدل و انصاف پر یقین رکھتے ہیں، تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑے ہو کر اپنے مفاد کے مطابق  انتخاب کریں گے ۔ دنیا کو غنڈہ گردی کی بجائے  انصاف  کی ضرورت ہے!

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہ
Previous Post

قزاقستان میں نایاب دھاتوں کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت، دنیا کو حیران کن دھات کی اہمیت

Next Post

ڈاکٹر عاصم نے صدر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کی، بہتری کی تصدیق کی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

ڈاکٹر عاصم نے صدر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کی، بہتری کی تصدیق کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading