• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائلڈ لیبر کا مسئلہ

امریکہ، 200سال گزرنے کے باوجود چائلڈ لیبر کا مسئلہ موجود

News Editor by News Editor
مئی 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ محنت کے مطابق، 2022 میں لاکھوں امریکی بچوں کو زراعت، خوراک کی خدمات، خوردہ، تفریح اور تعمیراتی صنعتوں میں ملازمت دی گئی، جن میں سے زیادہ تر تارکین وطن بچے تھے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنہ 2018 کے بعد سے امریکہ میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے چائلڈ لیبر کی تعداد میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایک اہم وجہ یہ ہے کہ امریکی قانونی نظام میں خامیاں موجود ہیں۔ درحقیقت امریکی حکومت نے 20 ویں صدی کے اوائل میں سماجی دباؤ کے باعث چائلڈ لیبر سے متعلق متعدد قوانین متعارف کرائے تھے ، جو چائلڈ لیبر پر مکمل پابندی نہیں لگاتے جن کی وجہ سےامریکہ کی کچھ صنعتوں میں چائلڈ لیبر کو قانونی حیثیت دی گئی ہے۔

مثال کے طور پر، بچوں کی مزدوری کے لئے عمر کے حوالے سے امریکہ کا وفاقی قانون کہتا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کو خطرناک کام کرنےکی ممانعت ہے۔ تاہم امریکہ میں 1938 کے فیئر لیبر اسٹینڈرڈز ایکٹ میں کہا گیا ہے کہ 14 سال سے زیادہ عمر کے نابالغوں کو غیر خطرناک صنعتوں میں ملازمت دی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ چائلڈ لیبر کی ملازمت کے حوالے سے امریکی قانون کہتا ہے کہ 14 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو بیشتر صنعتوں میں کام کرنے سے منع کیا گیا ہے لیکن ان میں زرعی شعبہ شامل نہیں ہے۔

چائلڈ لیبر سے متعلق امریکی قانونی نظام میں خامیاں کیوں ہیں؟ امریکہ میں دو جماعتی نظام اور سیاسی کھیل نے چائلڈ لیبر کے مسئلے کو طویل کر دیا ہے۔ آج تک امریکہ اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے واحد ملک ہے جس نے بچوں کے حقوق سے متعلق کنونشن کی توثیق نہیں کی ہے۔ اگر کوئی ملک بچوں کے حقوق کا تحفظ بھی نہیں کر سکتا تو پھر ‘انسانی حقوق’ پر بات کرنے کے لئے کیا قابلیت ہے ؟

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہچائلڈ لیبر کا مسئلہ
Previous Post

چین کو ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے اپنی حیثیت کے تحفظ کا قانونی حق ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چینی صدر کا شی جیا جوانگ شہر کا دورہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی صدر کا شی جیا جوانگ شہر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading