• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی سطح پر شدیدمخالفت

امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی سطح پر شدیدمخالفت

امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی سطح پر شدیدمخالفت

News Editor by News Editor
جون 10, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوا م متحدہ (نیوز ڈیسک) عالمی جوہری تونائی کے ادارے کے جون کے بورڈ آف گورنرز کے حالیہ اجلاس میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوزوں پر تعاون کی سخت مخالفت کی گئی۔

چینی نمائندے نے اس معاملے پر ایک خصوصی بیان دیا اور روس، پاکستان، انڈونیشیا اور برازیل سمیت 20 سے زائد ممالک کے نمائند گان نے چین کے موقف سے اتفاق کیا اور بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام اور بین الاقوامی قوانین کو برقرار رکھنے کا مشترکہ مطالبہ کیا۔

یہ مسلسل آٹھواں موقع ہے جب آئی اے ای اے نے اس معاملے پر بین الحکومتی مذاکرات کی شکل میں غور کیا ہے جس نے ایک بار پھر امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ایجنسیوں کے سیکریٹریٹ کو اس منصوبے کی اجازت دینےپر مجبور کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

تعاون کی آڑ میں یہ “اوکس” امریکہ کی جغرافیائی سیاسی حکمت عملی کو آگے بڑھانے کے لئے آسٹریلیا کو ایک فارورڈ پوزیشن میں لانا چاہتا ہے، اور جغرافیائی سیاسی مفادات کے لئے ایشیا بحر الکاہل کے خطے میں علاقائی تنازعات اور محاذ آرائی کو بھڑکانے کے نیٹو کے معمول کی نقل کرنا چاہتا ہے۔

تینوں ممالک جوہری آبدوز تعاون کی بات کرتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ جوہری پھیلاؤ میں مصروف ہیں ۔بین الاقوامی ماہرین کے اندازوں کے مطابق امریکہ اور برطانیہ، آسٹریلیا کو کئی ٹن جوہری مواد منتقل کرنا چاہتے ہیں جو 64 سے 80 جوہری ہتھیار تیار کر سکتا ہے۔

اس منصوبے سے بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کو شدید نقصان پہنچے گا۔ کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے 5 جون کو خبردار کیا تھا کہ جوہری آبدوز پر امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان تعاون خطرناک ہتھیاروں کی دوڑ کا آغاز ہے جس سے دنیا کو مزید خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا تھا آسیان جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

ایشیا بحرالکاہل کے خطے کو بڑی طاقتوں کے کھیلوں کے لیے کسی شطرنج کی بجائے تعاون اور ترقی کے خطے کے طور پر دیکھا جانا چاہیے ۔ جوہری سلامتی ، ممالک کے ذاتی مفادات یا سیاسی آلے کی بجائے بنی نوع انسان کے مستقبل سے تعلق رکھتی ہے۔اگر کوئی بحر الکاہل کو طوفانی سمندر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے تو ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے عوام ہرگز اس کی اجازت نہیں دیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہبرطانیہ اور آسٹریلیاجوہری آبدوزوں پر تعاونجوہری پھیلاؤ کے منصوبےکیعالمی جوہری تونائی کے ادارےعالمی سطح پر شدیدمخالفت
Previous Post

چین کا پا کستان سمیت دیگر مما لک کے ساتھ صحرا ئیت کی روک تھام بارے کام

Next Post

چین – جنوبی افریقہ تعلقات نہایت اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں، شی جن پھنگ

News Editor

News Editor

Next Post
چین – جنوبی افریقہ تعلقات نہایت اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں، شی جن پھنگ

چین – جنوبی افریقہ تعلقات نہایت اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں، شی جن پھنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading