• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ترکیہ

امریکا کے اعلی فوجی جنرل کا ترکیہ کو شام میں دراندازی کے خلاف انتباہ

News Editor by News Editor
دسمبر 25, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقِ اوسط کے لیے امریکاکے اعلی فوجی جنرل نے خبردارکیاہے کہ شام میں ترکیہ کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی پورے خطے کومزیدعدم استحکام سے دوچارکرسکتی ہے۔

سینٹ کام کے سربراہ جنرل ایرک کوریلا نے جمعرات کو ایک بیان میں کہاکہمیں اس کے بارے میں بہت فکرمند ہوں کیونکہ یہ کارروائی خطے کوغیرمستحکم کرسکتی ہے اورہمارے ایس ڈی ایف (شامی جمہوری فورسز)کے شراکت داروں کو (داعش کی حراستی) جیلوں سے دورکرسکتی ہے۔شمالی شام میں ان کی قریبا 28 جیلیں ہیں۔ترکیہ حالیہ برسوں میں واشنگٹن سے ناراض رہا ہے کیونکہ امریکاشام اورعراق میں داعش کے خلاف لڑائی میں شامی ڈیموکریٹک فورسز کاشراکت دار ہے۔

ترک افواج نے حال ہی میں شام اورعراق میں کردوں کے ٹھکانوں پربھی بمباری کی ہے اور ان حملوں کو استنبول میں نومبرمیں ہونے والے بم حملے کے ناگزیرردعمل سے منسوب کیا ہے۔ ترکیہ نے اس حملے کا الزام کرد ملیشیا پرعائد کیا تھاجبکہ کردوں نے اس کی سختی سے تردید کی تھی۔

لیکن امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے کہا کہ غیر مربوط فوجی کارروائیوں سے عراق کی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہے اور اس نے انقرہ کو باربار متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں کردوں کے خلاف زمینی کارروائی نہ کرے۔جنرل کوریلا نے ٹیلی فون پر ایک بریفنگ میں صحافیوں کو بتایاکہ اس کی وجہ سے وہ ان (جیلوں)سے نکل سکتے ہیں اورانھیں خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔انھوں نے جنوری میں داعش کے قریبا چارہزارقیدیوں کے جیلیں توڑکرفرارکی طرف اشارہ کیا۔کوریلا نے کہا کہ ترکیہ کے حملے سے الہول کیمپ کی سلامتی کو بھی خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

یہ کیمپ داعش کے ہمدردوں اورخاندانوں سے بھرا ہوا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس کیمپ میں رہنے والوں کی تعداد 55,000 کے لگ بھگ ہے۔ان میں قریبا 90 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔کوریلا نے کہا:ہم کشیدہ صورت حال کو کم کرنے اورترکوں کے ممکنہ حملے کو روکنے کے لیے جو کچھ بھی کرسکتے ہیں،وہ اہم ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکاانتباہترکیہجنرلدراندازیشام
Previous Post

چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی

Next Post

امریکی نرس نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خبردار کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
روسی صدر

امریکی نرس نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خبردار کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading