امریکا

امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران سے متعلق پابندیاں نہیں اٹھائیں، ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا نے عراقی حکومت پر عائد پابندیاں اٹھائی ہیں۔اس سے پہلے عرب میڈیا نے پاسدارانِ سے وابستہ 3 اداروں سے امریکی پابندیاں اٹھائے جانے کا دعوی کیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں