• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل

امریکا میں غیر ملکیوں کے لیے سخت قانون، رجسٹریشن لازمی قرار

News Editor by News Editor
اپریل 12, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر ملکیوں کے لیے نئے سخت اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت امریکا میں مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو اپنی رجسٹریشن کروانا اور قانونی حیثیت کا ثبوت ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا لازمی ہوگا۔

یہ ہدایات امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی اور یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز (USCIS) کے تحت نافذ کی گئی ہیں، جن کا اطلاق 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تمام غیر ملکیوں پر ہوتا ہے، چاہے ان کے پاس قانونی ویزا یا گرین کارڈ ہی کیوں نہ ہو۔

یو ایس سی آئی ایس کے مطابق، رجسٹریشن کے بعد جاری کردہ ثبوت، جس میں بائیومیٹرک معلومات شامل ہوں گی، ہر وقت ساتھ رکھنا ضروری ہے۔ ہدایت کی خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ یا قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

نئے قانون کے مطابق، 30 دن سے زیادہ امریکا میں قیام کرنے والے ہر غیر ملکی کو فارم G-325A کے ذریعے بائیومیٹرک رجسٹریشن کرانی ہوگی، اور اگر فنگر پرنٹس پہلے سے نہیں دیے گئے، تو وہ بھی دینا لازمی ہوگا۔

یہ ضوابط طلبہ، ورک ویزا ہولڈرز، عارضی سیاح، اور یہاں تک کہ 30 دن سے زائد قیام کرنے والے کینیڈین شہریوں پر بھی لاگو ہوں گے۔ والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ 14 سال سے کم عمر بچوں کی بھی رجسٹریشن مقررہ وقت میں کروائیں۔

نئے قانون کے تحت، پولیس یا کسی بھی قانون نافذ کرنے والے افسر کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ کسی بھی غیر ملکی سے قانونی حیثیت کا ثبوت طلب کر سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: BiometricDonald TrumpExecutive OrderForeignersGreen CardimmigrationImmigration LawRegistrationUSAUSCISامریکہامیگریشنامیگریشن قانونایگزیکٹو آرڈربائیومیٹرکڈونلڈ ٹرمپرجسٹریشنغیر ملکیگرین کارڈیو ایس سی آئی ایس
Previous Post

پی ایس ایل میں وارنر کا معاوضہ، مگر آئی پی ایل میں تنخواہ کتنی زیادہ؟

Next Post

پکی سہیلیاں یا خفیہ حریف؟ مدھوبالا اور مینا کماری کی دوستی کا المیہ

News Editor

News Editor

Next Post

پکی سہیلیاں یا خفیہ حریف؟ مدھوبالا اور مینا کماری کی دوستی کا المیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading