• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی

امریکا افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے کوئی مدد چاہتا ہے تو باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا، سینیٹر عرفان صدیقی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 9, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگرامریکا افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے کوئی مدد چاہتا ہے تو باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا، علم نہیں کہ امریکا نے سفارتی سطح پر بھی کوئی رابطہ کیا ہے؟ ،مخلوط حکومت میں سیاسی کمپرومائز کرنا پڑتے ہیں، پرویز خٹک کو کابینہ میں شامل کرنے میں نوازشریف کی تائید شامل ہے۔

ایک انٹرویو میں عرفان صدیقی نے کہا ایسا نہیں ہے کہ ہم کوئی بیان دیں کہ حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے، عون عباس پبی نے الزامات ہاﺅس میں لگائے اس لئے ایوان کی کریڈیبلٹی ہے، عون عباس کے الزامات کی تحقیق ہونی چاہئے، حکومت اس کی اجازت نہیں دے سکتی ، مجھے رات کو گھر سے اٹھایا گیا تھا اس ریڈ کی بھی کوئی مثال نہیں ہے، یہ کہانیاں ان کے دو رمیں بہت بنی۔ہمارے رہنما اس کے دور میں جیلوں میں تھے۔

میں نے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ اگر ان کے دور میں پروڈکشن آڈر نہیں جاری ہوتے تو ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ پروڈکشن آرڈر کا معاملہ استحقاق کمیٹی کے پاس چلا گیا ہے، اب وہ ساری چیزوں کودیکھے گی۔انہوں نے کہا امریکا اگر افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے پاکستان کی کوئی مدد مانگتا ہے تو اس کا باضابطہ کوئی طریقہ کار وضع ہوگا۔

پاکستان اور امریکا کی بات س حد تک ملتی ہے کہ افغانستان سے یہ اسلحہ نکالاجانا چاہئے کیونکہ یہ کسی کے بھی خلاف استعمال ہوسکتا ہے، علم نہیں کہ امریکان نے افغانستان سے اسلحہ نکالنے کیلئے سفارتی سطح پر کوئی رابطہ کیا ہو۔مخلوط حکومت میں سیاسی کمپرومائز کرنا پڑتے ہیں، یقینی طور پروزیراعظم نے کوئی مصلحت دیکھی ہوگی، پرویزخٹک کو کابینہ میں شامل کرنے میں نوازشریف کی تائید شامل ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: استحقاق کمیٹیپروڈکشنعرفان صدیقیوزیراعظم
Previous Post

صد ر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

Next Post

وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران ٹیسوری

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
کامران ٹیسوری

وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران ٹیسوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading