• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہ محمود قریشی

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے 143ارکین کی معطلی کا رویہ غیر جانبدار نہیں رہا ، شاہ محمود قریشی

News Editor by News Editor
جنوری 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

ملتان (آئی این پی) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے لاہور میں الیکشن کمیشن دفتر کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا ، احتجاج کا مقدمہ تھا کہ الیکشن کمیشن عمل متنازع نہ ہو اور اس کی افادیت ہوں ، آئین میں نگراں سیٹ اپ کی گنجائش رکھی تاکہ انتخابات شفاف ہوں ،

نگراں سیٹ اپ کیلئے پنجاب میں بھی ہم مثبت نتائج کا ارادہ رکھتے ہیں ،بدھ کے روز ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے 143ارکین کی معطلی کا رویہ غیر جانبدار نہیں رہا ، الیکشن کمیشن کے متنازع فیصلوں پر عدالتوں نے ہمیں ریلیف دیا ، ہماری خواہش تھی کہ ایسا قدم اٹھائیں کہ شفاف انتخابات کا ماحول پیدا کریں ، فوادچوہدری کو گرفتار کیا گیا ، حقیقت یہ ے کہ پی ٹی آئی کو دباو¿ میں لانا ہے ، بظاہر وجہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر مقدمہ بنایا گیا ، پی ڈی ایم شفاف انتخابات کے حق میں نہیں ہے ، سکھیرا صاحب سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن میں جواس وزیر اعظم کی حکومت میں ہیں، ایک راستہ نکل سکتا تھا جونہیں نکالا گیا ،محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقررکردیا گیا ، محسن نقوی کے نام پر پی ٹی آئی کو سنجیدہ تحفظات تھے اور ہیں، پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ حکومت تبدیلی میں محسن نقوی کا کردار رہا ہے ، محسن نقوی کے آنے سے انتخابات متنازع ہوں گے ، صرف پی ٹی آئی نہیں بلکہ بہت سے لوگوں نے فیصلے پر اعتراض کیا ،

ہم کہہ رہے تھے ، کہ محسن نقوی کے آنے سے ماحول کشیدہ ہوگا ، محسن نقوی کے آنے کے 24گھنٹے بعد تعیناتیاں سب کے سامنے ہیں، سی سی پی او لاہور کو واپس لگایا گیا ، جو 25مئی کے احتجاج کے دوران بھی تھے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پورا ملک گھنٹوں تاریکی میں ڈوب گیا ، ملکی معیشت کا برا حال ہے ، خدانخواستہ اس اندھیرے میں ایسی کارروائی ہوسکتی تھی ، جو خطرہ ہوتی ، سوال یہ ہے کہ مفتاح اسماعیل کو ہٹاکر اسحاق ڈار کو کیوں لانا پڑا ، مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کئے ھتے ، اسی مذاکرات پر عمل کرنا تھا تو اسحاق ڈار کو لانے کی کیا ضرورت تھی ۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں صنعتیں بند ہورہی ہے ، یہ شہر میں آنے کیلئے لائنیں لگی ہیں ، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام ہوگا تو مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ، آج افراط زر جہاں پہنچ گیا ہے ، ایسا ماضی میں نہیں دیکھا ، فیصل واوڈا نے ٹی وی پر پہلے ہی کہا کہ محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ ہوچکا ہے ، محسن نقوی کی تعیناتی سے ہونےو الے انتخابات کی شفافیت پر سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان تحریک انصافسابق وزیر خارجہشاہ محمود قریشیوائس چیئرمین
Previous Post

ہم شروع دن سے الیکشن کمیشن کے خلاف ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

Next Post

گیس فراہمی کے حوالے سے بلوچستان کیساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعلی بلوچستان

گیس فراہمی کے حوالے سے بلوچستان کیساتھ امتیازی رویہ ناقابل برداشت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading