• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
الیکشن کمیشن 

الیکشن کمیشن کا دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنیکا فیصلہ

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپریل کے پہلے ہفتے میں صوبائی عام انتخابات کرانے کی تجویز کے بعد دو ہفتوں میں انتخابی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اتوار کے روز پولنگ کرانے کی تجویز دی گئی ہے، الیکشن کمیشن کے حکام نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ چھٹی کے روز ٹرن آئوٹ زیادہ ہوتا ہے۔ دوسری جانب صوبائی عام انتخابات کے لیے پولنگ کب ہوگی، اس کا حتمی فیصلہ گورنرز کریں گے۔ الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے گورنرز سے خط و کتابت کا آغاز کرے گا۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ایک سے زائد پولنگ ڈے کی تجاویز گورنرز کو ارسال کرے گا، پولنگ ڈے کی تاریخ کا حتمی فیصلہ گورنر پنجاب اور کے پی کریں گے۔ الیکشن کمیشن پولنگ ڈے سے متعلق صرف اپنی تجویز گورنر کو بھیج سکتا ہے۔

پولنگ ڈے مقرر کرنے کا اختیار صوبوں میں گورنرز کے پاس ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قومی اسمبلی اور چاروں صوبوں میں بیک وقت عام انتخابات کی تاریخ فائنل کرنے کا اختیار صدر مملکت کے پاس ہے، اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن 90روز میں عام انتخابات کرانے کا پابند ہے۔صوبہ پنجاب اور کے پی کے عام انتخابات میں کوئی قانونی رکاوٹ آڑے نہیں آ سکتی، نئی مردم شماری کرانے پر بھی الیکشن مقررہ دنوں میں ہی ہوں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن 2017 کی مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے مطابق ہی صوبوں کے عام انتخابات ہی کروائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشن کمیشنانتخابی شیڈولصوبائی عام انتخاباتقومی اسمبلی
Previous Post

چیف الیکشن کمشنر کے لگائے گئے وزیراعلیٰ کو نہیں چلنے دیں گے 'چودھری پرویز الٰہی

Next Post

پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی افغانستان سے ہو یا ایران سے قابل قبول نہیں'طاہر محمود اشرفی

News Editor

News Editor

Next Post
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی افغانستان سے ہو یا ایران سے قابل قبول نہیں'طاہر محمود اشرفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading