• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
محسن نقوی

الیکشن کمیشن جب کہے گا انتخابات ہو جائیں گے ‘محسن نقوی

News Editor by News Editor
جولائی 31, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، الیکشن کمیشن جب کہے گا انتخابات ہو جائیں گے۔

نگران وزیراعلی پنجاب نے لاہور،سیالکوٹ موٹروے سے گوجرانوالہ کو لنک کرنے کے منصوبے کا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا، وزیراعلی پنجاب نے منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ موٹروے لنک روڈ پراجیکٹ میں اعلی تعمیراتی معیارکو یقینی بنایا جائے، پراجیکٹ کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے اضافی وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

محسن نقوی نے گوجرانوالہ موٹر وے لنک روڈ پراجیکٹ کی زیر تعمیر سڑک کا بھی معائنہ کیا، وزیراعلی محسن نقوی نے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کیلئے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات دیں۔اس موقع پر بریفنگ میں نگران وزیراعلی پنجاب کو بتایا گیا کہ 11 ارب روپے کی لاگت کے اس منصوبے کی جلد تعمیر میں حائل رکاوٹیں خوش اسلو بی سے دور کر لی گئی ہیں، 15.2 کلو میٹر طویل دو رویہ کا رپیٹڈ سڑک موٹر وے کے لئے بہترین رسائی فراہم کرے گی، منصوبے کو 90 دنوں کے اندر مکمل کرنے کے لئے تمام وسائل برو ئے کار لا رہے ہیں۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ جدید سفری سہولیات سے وقت اور ایندھن کی بچت اور جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا رش کم ہو گا۔ ایف ڈبلیو او کے حکام نے وزیراعلی محسن نقوی کو پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بارشوں کے باوجود یہ پراجیکٹ اپنے مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے گا، بارشوں کے باعث کام میں کچھ تاخیر ہوئی لیکن اسے دن رات کام کرکے پورا کیا جائے گا، گوجرانوالہ کو جلد موٹر وے سے لنک کر دیا جائے گا۔

محسن نقوی نے کہا کہ گوجرانوالہ کے دونوں ہسپتالوں کے درمیان شٹل سروس شروع ہو چکی ہے، ہسپتالوں میں ایچ آر کی کمی کو پورا کیا جائے گا، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں ، ذمہ داروں کوسخت سزا ملے گی، ضرورت پڑی توجوڈیشل انکوائری بھی کرائیں گے، پولیس کو مکمل بااختیار بنایا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ابتدائی تحقیقاتالیکشن کمیشنانتخاباتمحسن نقویہسپتالوں
Previous Post

چینی معیشت کی بحالی جاری ہے ، قومی ترقی و اصلاحات کمیشن

Next Post

آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں ہوگی،سید نوید قمر

News Editor

News Editor

Next Post
سید نوید قمر

آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں ہوگی،سید نوید قمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading