• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

News Editor by News Editor
جنوری 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن سے نہ پہلے بھاگے تھے نہ اب بھاگ رہے ہیں عوامی خدمت کے ذریعے ہی (ن )لیگ پہلے بھی اقتدار میں آئی تھی اور اب پہلے سے زیادہ طاقت کیساتھ اقتدار میں آئیگی ،

خود کو عوام کی خدمت کیلئے وقف کرنیوالے ہی حقیقی عوامی لیڈر کہلواتے ہیں ، سرگودھا مسلم لیگ (ن )کا گڑھ ہے ،اس نے ہمیشہ (ن )لیگ کے امیدواروں کو کامیاب کروانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے ، آئندہ انتخابات میں شاہنوں کا شہر سرگودھا مسلم لیگ (ن )کا قلعہ ثابت ہوگا اور سرگودھا کی تعمیر و ترقی کیلئے جو بھی ہوسکا کرونگا۔

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے سرگودھا کے سپوت وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید سے ملاقات کیا۔ انہوںنے کہا کہ سرگودھا کے سپوت چوہدری حامد حمید اور دیگر ارکان اسمبلی کی سرگودھا کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور ان کی جانب سے جو بھی سکیمیں آئی ہیں انہیں فوری طور پر منظور کرکے سرگودھا کی تعمیر و ترقی کیلئے موجودہ دور اقتدار میں جو کچھ ہوسکا وہ کرونگا ۔

اس موقع پر چوہدری حامد حمید کی تمام سکیمیں منظوری کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ ان ترقیاتی سکیموں پر کام تیزی سے جاری ہے ،چوہدری حامد حمید نے فوری طور پر کباڑ خانہ بازار، اقبال کالونی اور اجنالہ روڈ سمیت دیگر سڑکوں کی تعمیر کے حوالہ سے باقاعدہ طورپر وزیر اعظم کو درخواست دی جو انہوں نے منظور کرتے ہوئے ان کے فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کئے تو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور اہالیان سرگودھا کے مسلم لیگ ن کے لئے مثالی کردار کو سراہا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعمیر و ترقیسرگودھاعوامی لیڈرمسلم لیگ نوزیر اعظموزیراعظم شہباز شریف
Previous Post

ملک ساٹھ فیصد انتخابات کی طرف جارہا ہے، دس پندرہ دنوں میں وفاقی حکومت سے جان چھوٹ جائیگی ،فواد چوہدری

Next Post

تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں' چودھری شجاعت حسین

News Editor

News Editor

Next Post
چودھری شجاعت

تمام جماعتیں معاشی بحالی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پرمل بیٹھ کر فیصلے کریں' چودھری شجاعت حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading