• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ، وزیر اعظم

News Editor by News Editor
مئی 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نمائندہ خصؤصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ، اس مجسمے کو آگ لگا دی گئی اس سے زیادہ کوئی ملک دشمنی نہیں ہوسکتی ، پشاور میں ریڈیوپاکستان آرکائیوز کو جلا دیا گیا، دنیا میں قومیں تاریخی ورثے کو جان سے زیادہ عزیز رکھتی ہے ، قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خواب کو دوبارہ اجاگر کریں گے ۔

جمعرات کے روز شہباز شریف نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا ، دورہ کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ، وزیراعظم کے دورے کے موقع پر ریڈیوپاکستان پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت ،

تقریب میں وزیراعظم کو ریڈیو پاکستان کی عمارت ، ریکارڈ اور نشریات کو پہنچنے والے نقصان اور بحالی پر بریفنگ دی گئی ، ریڈیو پاکستان پشاور کی عمار ت پر 9مئی 2023ءکو حملہ کیا گیا تھا ، بریفنگ میں بتایا گیا کہ شرپسندوں نے ویڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کع بہت زیادہ نقصان پہنچایا ،سمجھ سے بالاتر ہے کہ شرپسندوں ریڈیو پاکستان کی عمارت کو نقصان پہنچا کر کیاحاصل کرنا چاہتے تھے ، 100سال سے زائد کی ریکارڈنگ اور آرکائیوزجلا دیئے گئے ،

تقریب میں اظہار کٰال کرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ شرپسندوں نے ریڈیو پاکستان کی عمارت پر منصوبہ بندی کے تحت حملہ کیا ، شرپسند ، ڈنڈے ، پٹرول اور مکمل انتظام کرکے آئے تھے ، شرپسندوں نے دوبارہ 10مئی کو باقاعدہ انتظامات کے ساتھ حملہ کیا ،تاریخی آرکائیوز جس کی کوئی قیمت نہیں تھی اسے بھی جلا دیا گیا ، عمارت کو بچاتے ہوئے عملے کے متعدد افراد زخمی ہوئے ،

وزیراعظم شہباز شریف نے ریڈیوپاکستان کے زخمی ہونے والے ملازمین سے ملاقات کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معرض وجود سے قبل ریڈیوکا بڑا نام تھا ، ریڈیوپاکستان کی تاریخی عمارت میں آکر بہت دکھی ہوں ، اسی عمارت سے 14اگست 1947کو آزاد کی صدائیں بلند ہوئی تھیں ، ریڈیوپاکستان پشاور نے ہی مملکت خداداد کی آزادی کا اطلاق کیا ، انہوں نے کہا کہ 9اور10مئی کے دلخراش واقعات نے پاکستانی عوام کو رنجیدہ کیا ،

ریڈیوپاکستان کو ڈھیر بنادیان کہاں کی حب الوطنی ہے ، میں سمجھتاہوں کہ اس سے بڑھ کر ملک دشمنی نہیں ہوسکتی ، اس کے علاوہ یادگار چاغی کو بھی رکھ بنادیا گیا ، قومیں اپنی تاریخی ورثے اور شناخت کی حفاظت کرتی ہیں، تاریخی ورثے اور شناخت کو جلا دیا گیا ، توڑ پھوڑ دیا ، یہ دفاعی قوت کا ایک شاہکارتھا ، تمام صلاحیتوں کے اس دفاعی پروگرام کیلئے اپنا حصہ ڈالا ، وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ، اس مجسمے کو آگ لگا دی گئی اس سے زیادہ کوئی ملک دشمنی نہیں ہوسکتی ۔

پشاور میں ریڈیوپاکستان آرکائیوز کو جلا دیا گیا دنیا میں قومیں تاریخی ورثے کو جان سے زیادہ عزیز رکھتی ہے ، ہم نے خود ایک ورثے کو اپنے سے راکھ کردیا ، ایسے واقعات کے بعد اندازہ ہونا چاہیے کہ جن شرپسند عناصر نے انتہائی شرمناک کام کیا ، ان میں دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں ، ان میں اور دشمنان پاکستان میں کوئی فرق نہیں اللہ کو گواہ بناکر ایک عہد کرتے ہیں تمام تر توانائیاں ملک کی ترقی وخوشحالی میں وقف کریں گے ، اور ایسے واقعات سے گریز کریں گے ،

ایسے واقعات سے متعلق ازلی دشمن بھی نہ سوچ سکا ، جوانہوں نے دہشتگرد بن کر یہ کام کر ڈالا ، قانون اور آئین کے مطابق ملوث عناصر کو سزائیں دی جائیں گی، تاکہ دوبارہ ایسی کوئی جرات نہ کرسکے ، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کو ریڈیو پاکستا کی کاموں کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں ، خواہش ہے کہ ادارہ دوبارہ بحالی کے بعد اپنی قوت برداشت اور ولولوں کا ذکر کرسکتے ، قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خواب کو دوبارہ اجاگر کریں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اللہ تعالیٰایٹمی قوتپاکستاندشمنمیلی آنکھوزیر اعظم
Previous Post

شہدا کو بھولنے والی قوموں کا تاریخ میں کوئی نام تک نہیں لیتا، بلاول بھٹو

Next Post

پرنسپل پی جی ایم آئی کاپروفیسر خالد محمود کو"پروفیسر آف ایمریٹس"بنانے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
پروفیسر خالد محمود

پرنسپل پی جی ایم آئی کاپروفیسر خالد محمود کو"پروفیسر آف ایمریٹس"بنانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading