• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم

اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی سطح پر یکساں ترقی کے لئے حکمت عملی وضع ہونی چاہیے، نگران وزیراعظم

News Editor by News Editor
ستمبر 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

نیویارک (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی سطح پر یکساں ترقی کے لئے حکمت عملی وضع ہونی چاہیے،

ترقی پذیر ممالک کو قرضوں کے مسائل سے نجات اور مالی معاونت حاصل ہونی چاہیے،پائیدار ترقیاتی اہداف کے اجلاس میں دی جانے والی یقین دہانیوں پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔ نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ مباحثے سے خطاب کرتیہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے اس اہم موضوع پر مکالمے کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ہمیں ایس ڈی جیز سربراہ اجلاس میں کئے جانیوالے وعدوں پر لازمی عملدرآمد کرناچاہیے۔

انہوںنے کہاکہ ضرورت اس امرکی ہے کہ نجی شعبہ کوشامل کرکے ایس ڈی جیز اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے۔ بدقسمتی سے نجی شعبہ کی سرمایہ کاری کابڑا حصہ دنیاکی ترقی یافتہ معیشتوں کی جانب ہے جبکہ ترقی پذیر ممالک میں یہ سرمایہ کاری نہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ کو ترقی پذیر ممالک میں نجی شعبہ کی جانب سے سرمایہ کاری نہ ہونے کے اسباب کے تدارک کیلئے اقدامات اٹھانے چاہئیں۔انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ کی چھتری تلے پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے تناسب کا ادارہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ غریب ملکوں میں سرمایہ کاری کے فروغ اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے عالمی تعاون ضروری ہے۔

انہوںنے کہاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے ترقی پذیر ملکوں کو مالی معاونت حاصل ہونی چاہیے، ترقی پذیر ملکوں کو قرضوں کے مسائل سے نجات اور مالی معاونت حاصل ہونی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ پائیدار ترقی کے اہداف کے اجلاس میں دی جا نے والی یقین دہانیوں پر عملدرآمد ہونا چاہیے،توانائی کی کمی اور دیگر مسائل ترقی پذیر ممالک کی ترقی کی رفتار کو روک رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ معاشی رقوم کی ترسیل بہتر ہو تو ایس ڈی جیز میں بہتری آ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایس ڈی جیز پر مستند پروگرامز کو ترقی پذیر ممالک کے لئے آگے لانا ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ کے زیراہتمام عالمی سطح پر یکساں ترقی کے لئے حکمت عملی وضع ہونی چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ گرین بانڈ، مالی وسائل کی فراہمی، انشورنس سکیموں اور خودمختار ضمانت، پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے لئے سود مند اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے ضروری ہیں،اس کے علاوہ قرضے دینے والے اداروں کے لئے خطرات کو کم کرنے کے لئے تمام فریقین کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لئے بات چیت ہونی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ یہ اقوام متحدہ سے منسلک ادارہ پیشہ وارانہ طور پر منظم پراجیکٹ یونٹ بھی تشکیل دے سکتاہے جو اقوام متحدہ کے 130 کنٹری آفسز کو ترقی پذیر ممالک کی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے ڈھانچہ تیار کرنے اور ایس ڈی جیز منصوبوں کے اہداف کے حصول کے لئے استعمال میں لائے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نجی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ریگولیٹری اور ترغیبی ڈھانچہ تیار کیا جائے اور قومی منصوبوں کی تیاری میں معاونت کی جائے۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان اپنی یہ تجاویز جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: نگران وزیراعظمنمائندہ خصوصی
Previous Post

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی پرانی عمارت بحال کرنے کا فیصلہ

Next Post

بغیر اجازت انیل کپور کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد

News Editor

News Editor

Next Post
پابندی عائد

بغیر اجازت انیل کپور کا نام، تصویر اور آواز استعمال کرنے پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading