• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے اکنامک کمیشن برائے لاطینی امریکہ اور کیریبین کے ہیڈکوارٹر میں "چائنا ڈاکیومنٹری فیسٹیول 2023” کی اسکریننگ

News Editor by News Editor
ستمبر 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوا م متحدہ(نمائندہ خصوصی)بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ ، لاطینی امریکہ اور کیریبین کے لیے اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن کے زیر اہتمام میں "چائنا ڈاکیومنٹری فیسٹیول 2023” کی اسکریننگ کی تقریب منعقد ہوئی۔

اس کا مقصد بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کے تصور کو فروغ د ینا اور چین کی دنیا کے ساتھ "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کی کہانی کو فروغ دیانا ہے ۔

چائنامیڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شیوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ 2013 میں چینی صدر شی جن پھنگ نے دنیا کو "مشترکہ طور پر شاہراہ ریشم اکنامک بیلٹ کی تعمیر” اور "21ویں صدی کی میری ٹائم سلک روڈ کی مشترکہ تعمیر” کی تجویز پیش کی۔

” دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ہمیشہ وسیع مشاورت، مشترکہ شراکت اور اشتراک کے اصولوں پر کاربند رہا ہے اور یہ اس کو مشترکہ طور پر تعمیر کرنے والے تمام ممالک کے ہم آہنگ تعاون کو فروغ دیتا ہے۔

چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت، صنعتی تعاون و ثقافتی تبادلے وغیرہ کے شعبوں میں، "بیلٹ اینڈ روڈ” پہلے ہی ہزاروں عملی منصوبوں میں تبدیل ہو چکا ہے اور بھرپور طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے، جس سے تمام ممالک کے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ اندرون اور بیرون ملک دوستوں کے ساتھ مل کر ڈاکیومنٹری کو ایک ذریعے کے طور پر استعمال کرے گا تاکہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کے تصور کو فروغ دیا جا سکے ۔

"چائنا ڈاکیومنٹری فیسٹیول 2023″ کے تحت ” بیلٹ اینڈ روڈ”کے تھیم پر مبنی اسکریننگ سرگرمیاں سال بھر چلیں گی۔ اس عرصے کے دوران چائنا میڈیا گروپ سی جی ٹی این ، ارجنٹائن ،ل چلی ،کولمبیا، ہونڈوراس، میکسیکو، پیرو، ایل سلواڈور اور دیگر لاطینی امریکی ممالک میں مختلف دستاویزی فلمیں نشر کرے گا ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہبیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوچائنا میڈیا گروپکیریبینلاطینی امریکہ
Previous Post

چین ایک عظیم ملک ہےمگر متکبرنہیں، شامی صدر

Next Post

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠امریکہ چینی اداروں اور افراد پر بےبنیاد دباؤ بند کرے، چینی وزارت تجارت

News Editor

News Editor

Next Post
چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠امریکہ چینی اداروں اور افراد پر بےبنیاد دباؤ بند کرے، چینی وزارت تجارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading