• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی قرارداد میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ایک بار پھر شامل

News Editor by News Editor
نومبر 1, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے "بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنے کے لئے مزید عملی اقدامات” جیسی قراردادوں کو منظور کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ بین الاقوامی برادری کو بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی دوڑ کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کرنے چاہئیں، بیرونی خلا کے پرامن استعمال اور دریافت کو فروغ دینا چاہئے، اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے.

یہ مسلسل ساتواں سال ہے جب چین کے پیش کردہ انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کو تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی کی متعلقہ قراردادوں میں شامل کیا گیا ہے۔بدھ کے روز

تخفیف اسلحہ کے لیے چین کے سفیر شین جیان نےاجلاس میں اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ بیرونی خلا کے میدان میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کے تصور پر عمل کرنا ایک پرامن، محفوظ، کھلے اور تعاون پر مبنی بیرونی خلا کو برقرار رکھنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے تاکہ تمام انسانیت بیرونی خلائی سلامتی اور ترقی کے فوائد میں شریک ہو ں۔

شین جیان نے کہا کہ جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر متعلقہ قراردادیں منظور کی ہیں جو بیرونی خلا میں اسلحے کی دوڑ کو روکنے اور بیرونی خلا میں دیرپا امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی برادری کی نیک خواہشات کی مکمل عکاسی کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ حقیقی کثیر الجہتی کو برقرار رکھیں اور بیرونی خلا کے میدان میں انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہبیرونی خلائیشین جیان
Previous Post

دنیا فلسطینی عوام کے قتل عام کو بند کرانے کیلئے عملی اقدامات کرے،نگران وزیراعظم

Next Post

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،7 نومبر کو سنایا جائے گا

News Editor

News Editor

Next Post
شہباز شریف

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،7 نومبر کو سنایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading