• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
کلسٹر گولہ باری

اقوام متحدہ کی روس یوکرین تنازع میں کلسٹر گولہ باری کے استعمال کی مخالفت

News Editor by News Editor
جولائی 8, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان الحق نے کہا کہ اقوام متحدہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع میں کلسٹر گولہ باری کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے۔

ہفتہ کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کلسٹر ہتھیاروں کے اس کنونشن کی حمایت کرتے ہیں جسے 15 سال قبل منظور کیا گیا تھا۔ انہیں امید ہے کہ تمام ممالک اس کنونشن کی شرائط کی پابندی کریں گے اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نہیں چاہتے کہ روس یوکرین تنازع میں کلسٹر گولہ بارود کا استعمال ہو ۔

اطلاعات کے مطابق امریکہ کی جانب سے یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود کی فراہمی کی منظوری کے حوالے سے نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا تھا کہ کلسٹر گولہ باری کے کنونشن پر نیٹو کا کوئی متفقہ موقف نہیں ہے۔ نیٹو کے ارکان مذکورہ کنوینشن اور یوکرین کو کلسٹر گولہ بارود کی فراہمی پر مختلف موقف رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو ارکان نے یوکرین کو فوجی امداد کی فراہمی پر اتفاق کیا ہے تاہم ہتھیاروں اور گولہ بارود کی مخصوص اقسام کا تعین ہر رکن ریاست کو کرنا چاہیے۔

2008 میں دستخط کیے گئے "کلسٹر گولہ بارود کے کنونشن” میں واضح طور پر کلسٹر گولہ بارود کے استعمال، اسے ذخیرہ کرنے، اس کی پیداوار اور منتقلی کی ممانعت ہے۔ اب تک 120 سے زائد ممالک اس کنونشن پر دستخط کر چکے ہیں تاہم امریکہ سمیت نیٹو کے 8 رکن ممالک نے ابھی تک اس پر دستخط نہیں کیے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہتنازعروسکلسٹر گولہ بارییوکرین
Previous Post

چین کو 2025 میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی میزبانی مل گئی

Next Post

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر جاپان کی ضد اس کی شرمندگی کا باعث بنےگی، میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
جوہری آلودہ پانی

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر جاپان کی ضد اس کی شرمندگی کا باعث بنےگی، میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading