• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
قمر زمان کائرہ

اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے پاس کی اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے، قمر زمان کائرہ

News Editor by News Editor
جنوری 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے پاس کی اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھارت کے ناجائز تسلط سے آزاد کروائے،

اقوام متحدہ کی جانب سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی ان قراردادوں کو پاس ہوئے آج 74 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس عرصہ میں حق خود ارادیت کے عظیم مقصد کی خاطر ہزاروں کشمیری اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔ یوم حق خودارادیت کشمیر کے موقع پر انہوں نے کہا کہ آج بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد تو درکنار،بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور کوئی دن مقبوضہ کشمیر میں ایسا نہیں گزرتا کہ جب نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید نہیں کیا جاتا ہو۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل طرز کی پالیسیوں پر گامزن ہے اور بھارت 05 اگست 2019 کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کر رہا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمان آبادی کے تناسب کو کم کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ بھارت ماورائے عدالت قتل اور کشمیریوں کی نسل کشی کے ذریعے بھی اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے۔ مشیر امور کشمیر نے کہا کہ بھارت کے یہ تمام تر اقدامات نہ صرف اقوام متحدہ بلکہ تمام تر عالمی قوانین اور چوتھے جینیوا کنونشن کی بھی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گری کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات اٹھائے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی آواز دنیا کے تمام فورمز پر اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھے گا اور کشمیریوں کی حمایت سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دنیا کے تمام فورمز پر کشمیروں کے حقوق کی جنگ جرت مندانہ انداز میں لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوششیں بھارت کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی اور یہ ہی وجہ ہے کہ بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے خلاف احتجاج کیا گیا انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی گیدڑ بھپکیاں ملحوظ خاطر لائے بغیر کشمیریوں کے حقوقِ کی جنگ دنیا کے تمام فورمز پر لڑنے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل  عملدرآمد نہیں ہو جاتا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہحق خودارادیتعملدرآمدقراردادوںقمر زمان کائرہکشمیریوں
Previous Post

مریم اورنگزیب کی اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کی مذمت ،ایف آئی اے سے قانونی کارروائی کا مطالبہ

Next Post

ملک اقتصادی بدحالی اور بدامنی کی لپیٹ میں، صورت حال یہی رہی تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے'سراج الحق

News Editor

News Editor

Next Post
سراج الحق

ملک اقتصادی بدحالی اور بدامنی کی لپیٹ میں، صورت حال یہی رہی تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے'سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading