• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا غرب اردن اور اسرائیل میں تشدد کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ

News Editor by News Editor
جولائی 6, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

مقبوضہ بیت المقدس(انٹرنیشنل نیوز)فلسطین کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کی دو روز تک جاری رہنے والی وحشیانہ فوجی کارروائی پر اقوام متحدہ نے جمعہ کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سفارت کاروں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعہ کو ایک بند کمرہ اجلاس منعقد کرے گی جس میں مشرق وسطی میں ہونے والے واقعات پر غور کیا جائے گا .

اور اسرائیل کی طرف سے مغربی کنارے میں کئی سال بعد کی گئی سب سے بڑی فوجی کارروائی کے نتائج اور اثرات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سفارت کاروں نے مزید کہا کہ متحدہ عرب امارات نے فلسطین میں پریشان کن پیش رفت کی روشنی میں اجلاس کے انعقاد کی درخواست کی ہے۔

ایک متعلقہ سیاق و سباق میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کے روز مقبوضہ مغربی کنارے اور اسرائیل میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ قتل کو روکنا چاہیے۔ترک نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں حالیہ آپریشن اور تل ابیب میں ہونے والا حملہ واقعات کے ایک بہت ہی مانوس انداز کو اجاگر کرتا ہے، تشدد صرف مزید تشدد کو جنم دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قتل، جسمانی تشدد اور املاک کی تباہی کو روکنا چاہیے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریبا 20 برسوں میں اسرائیلی فوج کی سب سے بڑی کارروائی کے دوسرے دن کو تل ابیب میں ایک فلسطینی کی طرف سے کیے گئے حملے کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فوج نے ایک آپریشن میں ایک درجن فلسطینیوں کو شہید اور ایک سو کے قریب شہریوں کو زخمی کردیا ہے۔

ان میں سے بیس کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا کہ جنین آپریشن میں فضائی حملوں کا بار بار استعمال اور املاک کی تباہی، انسانی حقوق کے بین الاقوامی اصولوں اور معیارات کی پاسداری کے بارے میں سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فضائی حملوں کا استعمال قانون نافذ کرنے والے آپریشنز کو انجام دینے کے قوانین سے مطابقت نہیں رکھتا۔ قابض طاقت کے تناظر میں اس طرح کے فضائی حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں جان بوجھ کر قتل کے مترادف ہو سکتی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہانٹرنیشنل نیوز
Previous Post

تہواروں پر ایک یا دو فلموں کی کامیابی سے فلم انڈسٹری کی بحالی ممکن نہیں' معمر رانا

Next Post

سعودی عرب اورایران میں مفاہمت سے علاقائی امن و سلامتی کو فروغ ملے گا،عراقی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
عراقی صدر

سعودی عرب اورایران میں مفاہمت سے علاقائی امن و سلامتی کو فروغ ملے گا،عراقی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7146

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

554
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading