• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
ویڈیو فیسٹیول

اقوام متحدہ میں چینی زبان کے دن پر ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد

News Editor by News Editor
اپریل 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

جینیوا(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں چینی زبان کے دن پر ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا،چینی مندوب چھن شو نے اپنے خطاب میں کہا کہ چینی صدر نے گلوبل سیولائزیشن انیشی ایٹو پیش کرتے ہوئے ثقافتی و تہذیب و تمدن کے تبادلوں پر زور دیا ہے،یہی "مشترکہ خوشحالی”کا حقیقی معنی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق بیس اپریل کو جینیوا میں سال 2023 کے لیے اقوام متحدہ میں چینی زبان کا دن منایا گیا ہے اس موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے تیسرے ویڈیو فیسٹیول کا انعقاد بھی کیا گیا۔چینی زبان کے حوالے سے سی ایم جی کے تیار کردہ خصوصی پروگرام کی نشریات بھی یو این کے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پرشروع ہوئی جو کہ دو ہفتے تک جاری رہے گی۔

ویڈیو فیسٹیول کا موضوع "روڈ”ہے جو کہ بیلٹ اینڈ روڈ کی دسویں سالگرہ کی مناسبت سے پیش کیا جارہا ہے۔برطانیہ،فرانس،روس سمیت 37 ممالک اور علاقوں کے 939 ویڈیوز موصول ہوئے۔جینیوا میں اقوام متحدہ کی ایجنسی کی ڈائریکٹر جنرل تانیہ والوایا نے خصوصی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی زبان وسیع اور گہری چینی ثقافت کی علامت ہے جو چینی عوام کے ناقابل تسخیر اور ثابت قدم جذبے کی گواہ بھی ہے۔

جینیوا میں اقوام متحدہ اور دوسری بین الاقوامی تنظیموں کے لیے چینی مندوب چھن شو نے اپنے خطاب میں کہا کہ چینی صدر نے گلوبل سیولائزیشن انیشی ایٹو پیش کرتے ہوئے ثقافتی و تہذیب و تمدن کے تبادلوں پر زور دیا ہے،یہی "مشترکہ خوشحالی”کا حقیقی معنی ہے۔
اقوام متحدہ میں چینی زبان کا دن ہر سال چین کی شمسی اصطلاح”گو یوئی”یعنی” اناج کے لیے فائدہ مند بارش”کے موقع پرمنایا جاتا ہے اور چینی کیریکٹرز کے بانی چھانگ جیے کی یاد میں پروگرامز منعقد ہوتے ہیں۔

سی ایم جی نے مسلسل تین برسوں تک یو این جینیوا دفتر اور جینیوا میں یو این اور دوسری بین الاقوامی تنظیموں کے لیے چینی وفد کے ساتھ مل کر میڈیا سرگرمیوں کا انعقاد کیا ہے۔اے پی اور یاہو سمیت 220 سے زائد مغربی مین اسٹریم میڈیا نے رواں سال کی سرگرمی کی رپورٹس کی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہویڈیو فیسٹیول
Previous Post

وزیر دفاع خواجہ آصف کا تحریک انصاف سے رابطے کا انکشاف

Next Post

ٹیلنٹ قومی احیاء کی بنیاد اور ترقی کا منبع

News Editor

News Editor

Next Post
سائنسی اور تکنیکی

ٹیلنٹ قومی احیاء کی بنیاد اور ترقی کا منبع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading