• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
عمران خان

اقدام قتل مقدمہ، عمران خان کی ضمانت میں توسیع

News Editor by News Editor
فروری 27, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی کیس کی سماعت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ایک روزہ حاضری سے استثنا منظور کر لی اور ضمانت میں ایک دن کی توسیع کردی،

ایڈیشنل سیشن جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ یہ پہلی بار ہے، کہا جا رہا ہے کہ عدالت دوسری جگہ چلی جائے۔ عدالت تو یہیں رہنی ہے، عدالت تو کہیں نہیں جانی ، کورٹ کی منتقلی کا فیصلہ تو ہم کر بھی نہیں سکتے۔

پیر کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے روبرو لیگی رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کی مدعیت میں توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے بعد احتجاج کے تناظر میں اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان اور علی بخاری پیش ہوئے۔

وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان منگل کو اسلام آباد آئیں گے۔ اس موقع پر عدالت میں عمران خان کیایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست دائر بھی دائر کردی گئی، جس میں منگل کو عدالت میں پیشی سے متعلق سکیورٹی اقدامات کی استدعا کی گئی۔ وکیل بابر اعوان نے کہا کہ وزارت داخلہ نے بیان دیا ہے کہ عمران خان پر حملے کا خدشہ ہے، ان پر پیشی کے دوران خود کش حملہ ہو سکتا ہے۔ دوران سماعت عمران خان کی جانب سے منگل کے سیشن کورٹ کے کیسز جوڈیشل کمپلیکس میں سننے کی استدعا کردی گئی۔

وکیل بابر اعوان نے عدالت میں کہا کہ وزیراعظم ، وزیر داخلہ ، آئی جی اور چیف کمشنر ذمے داری لیں، اس سے نیچے اگر کوئی ہو تو اس کی ذمے داری کو نہیں مانیں گے۔ دوران سماعت مدعی مقدمہ محسن شاہ نواز کی جانب سے وکلا نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی استدعا کردی، جس میں کہا گیا کہ واضح قانون ہے کوئی بھی ضمانت قبل از گرفتاری پر پیش نہ ہو تو ضمانت خارج ہوتی ہے۔ عمران خان لاہور ہائیکورٹ بھی پیش ہوئے، کیا یہ عدالت نہیں ہے؟۔

عدالت میں مدعی مقدمہ کی جانب سے عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کی استدعاکردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ یہ پہلی بار ہے، کہا جا رہا ہے کہ عدالت دوسری جگہ چلی جائے۔ عدالت تو یہیں رہنی ہے، عدالت تو کہیں نہیں جانی۔ بابر اعوان نے جواب دیا کہ سابق وزیر اعظم کو بھی گولیاں پہلی بار ماری گئی ہیں۔ آنا تو ضروری ہے لیکن جان بچانا بھی ضروری ہے۔ جج نے کہا کہ کورٹ کی منتقلی کا فیصلہ تو ہم کر بھی نہیں سکتے۔

آپ کی اس استدعا پر غور ہو سکتا ہے کہ منگل کو رکھ لیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ اس کیس سے متعلق آپ کی فائنڈنگ کیا ہے ؟، جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ نادرا نے کہا کہ ملزمان کی شناخت نہیں ہو رہی۔وقوعہ کے وقت عمران خان نہیں تھے صرف ان کی مرضی کی حد تک الزام ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر آپ اپنی فائنڈنگ دیں تو معاملہ یہاں بھی ختم ہو سکتا ہے۔ گناہ گار کرنا ہے یا بے گناہ کرنا ہے کریں، معاملہ ختم کر سکتے ہیں۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو تحریری طور پر لکھنے کی ہدیت کی۔

بابر اعوان کے عمران خان کی کل عدالت میں پیشی کی یقین دہانی کرا دی۔ عدالت نے کل تک تفتیشی افسر کو تفتیش مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے متفرق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ہمارے پاس اختیار نہیں کہ ہم ایک کورٹ سے دوسری تک بھی بیٹھ سکیں

۔ دریں اثنا عدالت نے بابر اعوان کی جانب سے منگل کو عدالت میں پیش ہونے کی یقین دہائی پر عمران خان کی ضمانت میں منگل تک توسیع کردی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقدام قتل مقدمہضمانتعمران خان
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل(ر)امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار

Next Post

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائی کورٹ

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading