• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت خارجہ

افغان عبوری حکومت آزادانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
جون 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خا رجہ کی ترجمان نے کہا ہےکہ اپنے قیام سے لے کر اب تک افغان عبوری حکومت قومی امن کی تعمیر نو اور آزادانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے،

اس نے غیر ملکی تبادلے اور تعاون کو فعال طور پر آگے بڑھایا ہے اور معیشت کی ترقی، بدعنوانی کے خاتمے، منشیات کی کاشت پر پابندی، لوگوں کی زندگیوں اور سماجی تحفظ کو بہتر بنانے اور مثبت نتائج حاصل کرنے میں متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ افغانستان کو اب بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اور بین الاقوامی برادری کو افغان عبوری انتظامیہ کی گورننس کے بارے میں بہت سے خدشات ہیں ۔

امید ہے کہ افغان عبوری انتظامیہ افغان عوام کے مفادات اور بین الاقوامی برادری کی توقعات پر پورا اترنے کی سمت میں مزید ٹھوس قدم اٹھائے گی اور بین الاقوامی برادری کا اعتماد حاصل کرے گی۔وا ضح رہے کہ چین کی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں سوال پوچھا گیا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے امور افغانستان اور اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سربراہ نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغانستان کو دی جانے والی بین الاقوامی امداد کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت افغانستان کی میکرو اکانومی مستحکم ہے، لیکن اسے اب بھی دنیا کے سب سے سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔

خواتین پر افغان طالبان کی متعدد پابندیاں ملک میں اس کی طاقت اور بین الاقوامی میدان میں اس کی قانونی حیثیت کو کمزور کرتی ہیں۔ افغان عبوری انتظامیہ نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں افغانستان کے موقف کی وضاحت کی گئی ہے۔اس بارے میں چین کا کیا تبصرہ ہے؟ جس پر تر جمان نے تفصیلی جواب دیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آزادانہ ترقیافغانچینی وزارت خارجہعبوری حکومت
Previous Post

چین ہر قسم کی پرتشدد دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے، چینی صدر

Next Post

چین، 14واں سمر ڈیووس فورم 27 تاریخ کو تھیان جن میں منعقد ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
سمر ڈیووس فورم

چین، 14واں سمر ڈیووس فورم 27 تاریخ کو تھیان جن میں منعقد ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading